منگل , دسمبر 2 2025

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم آج سرد رہے گا

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم سرد رہے گا،

محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔

گلگت بلتستان، کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب میں مطلع جزوی ابر آلو رہنے کے علاوہ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہو سکتی ہے۔ 

پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ڈکی بھائی ضمانت ملنے کے بعد پہلی میڈیا اپیئرنس

رہائی کے بعد ان کی اہلیہ Aroob Jatoi نے پہلی بار میڈیا پر اپنا ردِ …