پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش ہونے کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ ننکانہ صاحب کے علاقے مانانوالہ، شاہ کوٹ و گردونواح میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، ننکانہ اورشیخوپورہ کے گردونواح میں تیزہواؤں سے سردی میں اضافہ …
Read More »ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان
ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے، پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں درمیانی سے شدید دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔ کشمیر اور ملحقہ پہاڑی …
Read More »ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ
ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت برقرار ہے، بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق اسکردو میں منفی گیارہ اور زیارت میں پارہ منفی پانچ ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔ قلات میں منفی چار، کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی تین ڈگری جبکہ اسلام آباد اور پشاور میں چھ …
Read More »ملک کے اکثر علاقوں میں موسم آج سرد رہے گا
ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم سرد رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان، کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب میں مطلع جزوی ابر آلو رہنے کے علاوہ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر …
Read More »ملک میں سردی اپنے جوبن پر، موٹر ویز بند
ملک میں سردی اپنے جوبن پر ہے بارش اور برفباری سے شہری ٹھٹھر گئے ہیں۔ جھیلیں اور آبشار جم گئے ہیں، جبکہ سڑکیں بھی دھند کے باعث بند ہیں۔ بلوچستان کے علاقوں قلعہ سیف اللہ، مسلم باغ اور کان مہترزئی میں شدید سردی ہے، جہاں پارہ منفی سات ریکارڈ کیا …
Read More »