جمعہ , اکتوبر 17 2025

شہر

سرائیکی ٹک ٹاکر۔۔اچھو ڈان اور اسکی بیوی نادیہ ۔۔دراصل دونوں بھائی۔۔حقیقت سامنے آگئی

جنوبی پنجاب کے مشہور ٹک ٹاکر ’اچھو ڈان‘ اور ان کی ’اہلیہ‘ نادیہ کی حقیقت سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے ہیں، جب یہ انکشاف ہوا کہ ویڈیوز میں دکھائی دینے والا جوڑا دراصل دو بھائی ہیں، نہ کہ میاں بیوی۔ کافی عرصے سے ٹک ٹاک …

Read More »

سونا ایس آر او کی بحالی وزیراعظم آفس میں زیرِ التوا

وزارتِ تجارت کی متعدد یاد دہانیوں کے باوجود سونا درآمد و برآمد سے متعلق معطل شدہ ایس آر او 760(1)/2025 کی بحالی کا معاملہ تاحال وزیراعظم آفس میں زیرِ غور ہے، جس کے باعث زیورات کی برآمدات بند اور برآمدکنندگان شدید مالی بحران کا شکار ہیں۔ وزارتِ تجارت کے باخبر …

Read More »

پنجاب کی سرکاری جامعات سے طلبہ تنظیموں کے خاتمے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے تمام سرکاری جامعات سے طلبہ تنظیموں کے خاتمے کی ہدایت دے دی ہے تاکہ تعلیمی اداروں کا ماحول تحقیق اور علم پر مرکوز کیا جا سکے پنجاب حکومت نے صوبے بھر کی سرکاری جامعات میں طلبہ تنظیموں کے مکمل خاتمے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، جس …

Read More »

پنجاب میں موسلا دھار بارش، سردی کی آمد اور سیلابی خدشات میں اضافہ

لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہروں میں جاری بارشوں نے ایک طرف موسم کو خوشگوار بنا دیا ہے تو دوسری جانب شہریوں کی زندگی کو مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے، جبکہ شمالی علاقوں میں برفباری اور دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ نئی موسمی خطرات کو …

Read More »

اساتذہ کے عالمی دن پر خراجِ تحسین: وزیراعظم کا پیغام اور معاشرے کی ذمہ داری

5 اکتوبر کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر اس عظیم پیشے سے وابستہ افراد کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ یہ دن نہ صرف معلمین کی اہمیت اور قربانیوں کا اعتراف ہے بلکہ تعلیمی نظام میں درپیش چیلنجز اور اساتذہ کی …

Read More »

ایڈورڈز کالج تنازع شدید: گورنر اور خیبرپختونخوا حکومت آمنے سامنے

ایڈورڈز کالج کا کنٹرول تنازع شدت اختیار کر گیا، گورنر اور خیبرپختونخوا حکومت آمنے سامنے گورنر کی جانب سے پرنسپل کی تقرری، صوبائی کابینہ کی جانب سے کالج کو تحویل میں لینے کے فیصلے سے 125 سالہ تاریخی ادارہ انتظامی بحران کا شکار خیبرپختونخوا کی حکومت اور گورنر کے مابین …

Read More »

روحانیت سے کینسر مریضوں میں ڈپریشن کی شدت کم ہونے کا انکشاف

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روحانی گفتگو مریضوں کو ریڈی ایشن تھراپی کے دوران جذباتی سکون دیتی ہے روحانیت اور مذہبی عقائد کینسر کے مریضوں کے لیے صرف روحانی تسکین کا ذریعہ نہیں بلکہ ایک مؤثر نفسیاتی سہارا بھی ثابت ہو رہے ہیں، خصوصاً ان افراد کے لیے جو …

Read More »

ٹماٹر کی قیمتوں میں 46 فیصد اضافہ، ہفتہ وار مہنگائی میں 0.56 فیصد اضافہ

پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی کا پیمانہ، سینسٹیو پرائس انڈیکیٹر (SPI)، 2 اکتوبر 2025 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 0.56 فیصد بڑھ گیا، جس کی بنیادی وجہ اشیائے خوردونوش اور ایندھن کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ رہا، بالخصوص ٹماٹر، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا …

Read More »

راولپنڈی میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار

سردیوں کے باضابطہ آغاز کے ساتھ بارش سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا راولپنڈی میں جمعرات کو سوا ماہ کی طویل خشک سالی کے بعد موسم سرما کی پہلی تیز موسلا دھار بارش کا آغاز ہو گیا جس سے پورا شہر جل …

Read More »

بیماری میں چائے یا کافی پینے سے پرہیز کیوں ضروری ہے؟

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بیماری کے دوران چائے یا کافی پینے سے صحت یابی کی رفتار سست ہوسکتی ہے جب انسان بیمار ہوتا ہے تو اس کا جسم مختلف نظاموں کو متوازن رکھنے اور بیماری سے لڑنے کے لیے بھرپور توانائی صرف کرتا ہے۔ ایسے میں کچھ عام …

Read More »