منگل , دسمبر 2 2025

شہر

پنجاب ٹریفک پولیس کے ایک دن میں 63 ہزار چالان

پنجاب ٹریفک پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے بھر میں 63 ہزار 970 گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے چالان کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر کارروائی کی۔ ترجمان کے مطابق کریک ڈاؤن ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں میں مسلسل اضافے کے بعد شروع کیا گیا تھا اور اس دوران مجموعی طور …

Read More »

پنجاب میں نئے ٹریفک قانون کی منظوری

پنجاب حکومت نے آج نیا ٹریفک قانون کا آرڈیننس جاری کر دیا ہے، جس کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ 2 ہزار سے 20 ہزار روپے تک مقرر کیا گیا ہے۔ نئے ضابطے کے مطابق تیز رفتاری پر موٹرسائیکل کو 2 ہزار اور کار کو 5 ہزار …

Read More »

فوڈ ایگ 2025 کا کراچی میں شاندار آغاز، ریکارڈ عالمی خریداروں کی شرکت

پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی بین الاقوامی فوڈ اور ایگریکلچر نمائش فوڈ ایگ 2025 کا آغاز پیر کو کراچی ایکسپو سینٹر میں ہوگیا، جس کا افتتاح وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان نے کیا۔ تین روزہ نمائش میں 350 پاکستانی کمپنیاں اپنی زرعی اور فوڈ ایکسپورٹ مصنوعات …

Read More »

بلوچستان میں 6 دسمبر سے طاقتور بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا

مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ 6 سے 10 دسمبر کے دوران بلوچستان میں داخل ہوگا، جس کے بعد صوبے میں بارشوں کا پہلا بھرپور اور طویل مرحلہ شروع ہونے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ وقفے وقفے سے پورے مہینے جاری رہ سکتا ہے، جس کے دوران …

Read More »

13 حلقوں کے ضمنی انتخابات: ن لیگ کو غیر سرکاری نتائج میں واضح برتری

غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق، پاکستان مسلم لیگ ن (ن لیگ) نے گزشتہ روز ہونے والے 13 حلقوں کے ضمنی انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے اور تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اکثر امیدواران کی نشستیں جیت لیں۔ ن لیگ نے قومی اسمبلی کی تمام …

Read More »

ضمنی انتخاب: 13 حلقوں میں ووٹوں کی گنتی جاری

غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلی کے 13 حلقوں میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور مختلف پولنگ اسٹیشنز سے ابتدائی نتائج سامنے آنے لگے ہیں۔ این اے 18 ہری پور کے 602 میں سے 30 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق …

Read More »

پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات 2026 کا شیڈول جاری

پنجاب کے محکمہ تعلیم نے تعلیمی سال 2026 کے لیے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ محکمہ کے مطابق میٹرک کے امتحانات 3 مارچ 2026 سے شروع ہوں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے بورڈ امتحانات 5 مئی سے منعقد کیے جائیں گے۔ یہ …

Read More »

تمباکو کمپنیوں کی خریداری میں نمایاں کمی، کسانوں کو بھاری نقصان کا سامنا

تمباکو خریدنے والی ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں نے 2026 کی فصل کی خریداری میں نمایاں کمی کر دی ہے، جس کے نتیجے میں مقامی کاشتکار شدید مالی بحران کا شکار ہیں، جبکہ کمپنیوں نے اضافی تمباکو سستے نرخوں پر خرید کر اربوں روپے کا منافع کمالیا ہے۔ ذرائع کے …

Read More »

کاشتکاروں نے شوگر ملز کا 400 روپے فی من نرخ مسترد کردیا

کاشتکاروں نے ملک کی مختلف شوگر ملز کی جانب سے گنے کا 400 روپے فی من نرخ پیش کیے جانے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے غیرمنصفانہ اور پیداواری لاگت سے کم قرار دیا ہے۔ کسان تنظیموں کا کہنا ہے کہ موجودہ اخراجات اور زرعی مہنگائی کے دور میں اس …

Read More »

ضمنی انتخابات آج ملک کے مختلف حلقوں میں ہوں گے

قومی اسمبلی کے چھ اور صوبائی اسمبلی کے سات حلقوں میں ضمنی انتخابات آج ہوں گے اور الیکشن کمیشن نے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ پولنگ صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بلاوقفہ جاری رہے گی۔ لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، سرگودھا، میانوالی، مظفرگڑھ اور ہری پور کے حلقوں …

Read More »