اگست 16, 2025
تازہ ترین, شہر, صحت
ایشیائی ممالک میں چاول صرف ایک سائیڈ ڈش نہیں بلکہ روزمرہ غذا کا بنیادی جزو ہے۔ بیشتر گھروں کے دسترخوان پر ہر کھانے کے ساتھ چاول ضرورہوتا ہے۔ چاول چاہے خوشبودار باسمتی ہویا سیلا، یہ اناج کاربوہائیڈریٹس کا ایک اہم ذریعہ ہے، جو فوری توانائی فراہم کرتا ہے اور پیٹ …
Read More »
اگست 16, 2025
پاکستان, تازہ ترین, شہر
خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے بعد سیلابی صورتحال سے 48 گھنٹے میں ہونے والی اموات کی تعداد 340 تک جاپہنچی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ہفتے کو بتایا کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع، خصوصاً شدید متاثرہ بونیر سے مزید ہلاکتوں …
Read More »
اگست 15, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
صوبے میں کل سوگ منانے کا اعلان خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بادل پھٹنے کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی، بونیر میں 157 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ صوبے میں مجموعی اموات 198 تک جاپہنچی ہیں، جبکہ صوبائی حکومت نے کل سوگ منانے کا اعلان کردیا …
Read More »
اگست 15, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, شہر
صوبائی حکومت نے کل سوگ منانے کا اعلان خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بادل پھٹنے کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی، ڈی سی بونیر نے آبی ریلوں میں بہہ کر 78 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی جبکہ صوبے میں مجموعی اموات167 تک جاپہنچی …
Read More »
اگست 15, 2025
پاکستان, تازہ ترین, شہر
کم از کم 23 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی، زمین کا کٹاؤ اور رابطہ سڑکوں کی بندش سے نظامِ زندگی مفلوج آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز کلاؤڈ برسٹ، طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں کم از …
Read More »
اگست 14, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
مون سون کے ساتویں اسپیل کی انٹری ، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا اسلام آباد کے علاوہ لاہور کے کئی علاقوں میں صبح سے رم جھم کا سلسلہ جاری ہے، ساتواں اسپیل کئی دن تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ …
Read More »
اگست 12, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے مون سون کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14 سے 17 اگست تک اسلام آباد، کشمیر، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں …
Read More »
اگست 9, 2025
شہر, صحت
حالیہ تحقیق میں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فرنچ فرائز کا زیادہ استعمال ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے، جب کہ اُبلے یا بیک آلو صحت کے لیے کم نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں۔ طبی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ …
Read More »
اگست 7, 2025
پاکستان, تازہ ترین, شہر
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش این ڈی ایم اے نے کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں 6 تا 7 اگست شدید بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا۔ ممکنہ بارشوں کے نتیجے میں گلگت بلتستان کے علاقوں ہنزہ، گھانچے …
Read More »
اگست 6, 2025
پاکستان, تازہ ترین, شہر
گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔ رات سے جاری بارش سےاسلام آباد کےمختلف علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، مارگلہ پہاڑیوں سے آنے والے پانی سےاسلام آباد کےنالوں میں طغیانی آگئی، بھارہ کہو،سواں،چک شہزاد، پی ایچ اے فلیٹس میں پانی گھروں …
Read More »