14 گھنٹے ago
پاکستان, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات نے ملک میں مغربی ہواؤں کے داخل ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی نوید سنا دی ہے، جبکہ سردی کی شدت میں اضافے کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع …
Read More »
2 دن ago
پاکستان, تازہ ترین, شہر
وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور عراق کی زیارات کے لیے بحری راستے سے زائرین کی روانگی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور متعلقہ فیری آپریٹرز کو لائسنس جاری ہو چکے ہیں، جس سے سمندری …
Read More »
4 دن ago
پاکستان, تازہ ترین, شہر
ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم برقرار ہے جبکہ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند اور سموگ نے آمدورفت کو متاثر کر رکھا ہے۔ موٹروے پولیس نے حفاظتی اقدامات کے طور پر متعدد موٹرویز سیکشنز کو بند کر دیا ہے۔ ترجمان …
Read More »
6 دن ago
پاکستان, تازہ ترین, شہر
ملک بھر میں شدید دھند اور گھنے سموگ کے باعث حدِ نگاہ صفر ہونے پر موٹروے پولیس نے کئی اہم شاہراہوں کو فوری بند کر دیا ہے۔ بند کی جانے والی موٹروویز سیکشنز M-1: رشکئی سے پشاور تک مکمل بند M-2: ہرن مینار سے ٹھوکر نیاز بیگ تک بند M-3: …
Read More »
6 دن ago
پاکستان, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمے کے مطابق 13 سے 15 دسمبر تک مغربی ہواؤں کے ایک سلسلے کے اثر سے خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں بارش اور برفباری ہو سکتی ہے۔ اعلامیے کے …
Read More »
1 ہفتہ ago
پاکستان, تازہ ترین, شہر
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار رہے گی، جبکہ پنجاب، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں گھنا سموگ اور دھند …
Read More »
1 ہفتہ ago
پاکستان, تازہ ترین, شہر
دوستی سونے پر بھاری پڑ گئی۔ ایبٹ آباد کی لیڈی ڈاکٹر وردہ مشتاق کو ان کی قریبی سہیلی ردا جدون نے صرف اس لیے موت کے گھاٹ اتار دیا کہ ڈاکٹر نے اپنا 67 تولے سونا واپس مانگ لیا تھا۔ پولیس کے مطابق جمعرات 4 دسمبر کو ردا جدون خود …
Read More »
1 ہفتہ ago
پاکستان, تازہ ترین, شہر
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دارالحکومت اسلام آباد میں طویل انتظار کے بعد بلدیاتی انتخابات کا حتمی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اعلان کے مطابق اسلام آباد کی یونین کونسلوں میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری 2026ء (اتوار) کو ہوں گے۔ پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے (مسلسل) تک …
Read More »
2 ہفتے ago
پاکستان, تازہ ترین, شہر
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 8 اور 9 دسمبر 2025 کے لیے شہریوں کی رہنمائی کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق ان دونوں دنوں مخصوص اوقات میں دارالحکومت کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک کا دباؤ معمول سے زیادہ رہے گا۔ 8 دسمبر کو دن 11 …
Read More »
2 ہفتے ago
پاکستان, تازہ ترین, شہر
پنجاب میں نئے موٹر وہیکل آرڈیننس 2025 کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر عائد کیے جانے والے بھاری جرمانوں کے خلاف ٹرانسپورٹرز نے شدید احتجاج کرتے ہوئے 8 دسمبر(آج) صوبہ بھر میں مکمل پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ہڑتال ممکنہ طور پر غیر معینہ …
Read More »