پیر , اکتوبر 13 2025

تازہ ترین

مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج شام سے کل تک پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے پنجاب، خیبرپختونخوا، …

Read More »

انڈر18 ایشیا ہاکی کپ فائنل: جاپان کی پاکستان کو 0-3 سے شکست

ہاکی ایشیا کپ انڈر 18 کے فائنل مقابلے میں جاپان نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ چین کے شہر داژو میں جاری ہاکی ایشیا کپ انڈر18 میں پاکستان ایشیئن چیمپئن بننے میں ناکام رہا ہے، فائنل مقابلے میں جاپان نے پاکستان کو …

Read More »

پی ٹی سی ایل -ٹیلی نار خریداری : گروپ کی مالی حالت کو مزید غیر مستحکم کر سکتا ہے

وزارتِ خزانہ نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کو خریدنے کے مجوزہ منصوبے پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر یہ سودا مناسب طریقے سے نہ سنبھالا گیا تو یہ نہ صرف پی ٹی سی ایل گروپ …

Read More »

ظلم کے باوجود پاکستان کی خاطر مذاکرات کے لیے تیار ہیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عمران خان نے بڑا واضح کہا ہے کہ وہ اپنے اور اپنی اہلیہ پر ہونے والے ظلم کے باوجود پاکستان کی خاطر مذاکرات کے لیے تیار ہیں، آئیں بیٹھیں اپنی غلطیوں کو مانیں اور سدھاریں، یہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ …

Read More »

ایل ایل بی ڈگری پروگرام 5 سال کی بجائے 4 سال کر دیا گیا

ایل ایل بی ڈگری پروگرام کرنے کے خواہش مند طلبہ کے لئے اچھی خبر، ڈگری پروگرام کا دورانیہ 5 سال کی بجائے 4 سال کر دیا گیا۔ ایچ ای سی کا4سالہ ایل ایل بی ڈگری کونافذالعمل کرنےکیلئےتمام جامعات کو مراسلہ جاری کردیا گیا، ہائر ایجوکیشن کمیشن نے سپریم کورٹ فیصلے …

Read More »

فرانس میں ایکس پرالزامات کا باقاعدہ تفتیش کا آغاز

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) ایک نئے قانونی بحران کی زد میں آگیا ہے، کیونکہ فرانس میں پراسیکیوٹرز نے پلیٹ فارم پر ڈیٹا سے چھیڑ چھاڑ اور فراڈ کے الزامات کی بنیاد پر باقاعدہ تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ فرانسیسی حکام کے مطابق، یہ تحقیقات ملک کے …

Read More »

فیصل آباد آن لائن فراڈ کیس: مرکزی ملزم سابق چیئرمین فیسکو اورمسلم لیگ ن کا رہنما نکلا

فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کیس کے مرکزی ملزم سابق چیئرمین فیسکو تحسین اعوان کے ڈیرے کو عدالتی حکم پر سیل کردیا گیا، این سی سی آئی اے کے تفتیشی افسر کی استدعا پر سینئر سول جج نے احکامات جاری کیے۔ دوسری جانب مرکزی ملزم سابق فیسکو چیئرمین نے …

Read More »

کئی شہروں میں چینی کی قیمت 200 روپے تک مہنگی ہونے کا امکان

ملک کے کئی شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافہ جاری ہے۔ کراچی میں ہول سیل بازاروں میں فی کلو چینی 178 روپے کی ہے جبکہ ریٹیل سطح پر چینی 190 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے۔ شہر کے چند علاقوں سے چینی 200 روپے کلو فروخت ہونے کی آوازیں …

Read More »

حمیرا کا چھوٹے بھائی نوید اصغر کے ساتھ جائیداد کا تنازعہ تھا: بھابھی

پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کا معاملہ معمہ بنا ہوا ہے، آئے روز اس کیس میں نت نئے موڑ سامنے آ رہے ہیں۔ اب اداکارہ کے بڑے بھائی سہیل اصغر کی اہلیہ منظر عام پر آگئی ہیں اور بھائی بہن میں جائیداد کے تنازعے کا انکشاف کیا ہے۔ سوشل …

Read More »

پی ٹی آئی کا جی ٹی روڈ پر پاور شو کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج جی ٹی روڈ پر پاور شو کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ساڑھے 10 بجے کے پی ہاؤس …

Read More »