پیر , اکتوبر 13 2025

تازہ ترین

پی ایس ایکس میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے بازار حصص میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا، جو تھوڑی دیر بعد منفی سے مثبت زون میں تبدیل ہوگیا، 100 انڈیکس میں ایک ہزار 78 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ …

Read More »

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری

لاہور اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، سب سے زیادہ بارش تاجپورہ میں 87 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ واسا حکام کے مطابق لکشمی چوک میں 81، قرطبہ چوک میں 70 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ نشتر ٹاؤن میں 68، گلبرگ میں 63 ملی میٹر …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

حکومت نے 16 جولائی 2025 سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں نظرثانی کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ، جو آج جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں واضح کیا گیا ہے، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور دیگر متعلقہ وزارتوں کی سفارشات پر مبنی ہے۔ اس اقدام سے صارفین …

Read More »

بزنس کمیونٹی کی جانب سے ہڑتال موخر

آج اسلام آباد میں ملک کی بزنس کمیونٹی، چیمبرز آف کامرس اور تاجروں کی تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ وزیر خزانہ و و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں فنانس ایکٹ 2025 کے تحت متعارف کرائے گئے سیکشن 37 اے اور دیگر …

Read More »

RLNG کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جولائی 2025 کے لیے ری گیسیفائیڈ مائع قدرتی گیس (RLNG) کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ یہ نئی قیمتیں موجودہ مہینے میں یکم جولائی 2025 سے لاگو ہوں گی۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، سوئی ناردرن گیس …

Read More »

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز جیتنے والوں کا اعلان

نیشنل سیونگز نے 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان کردیا ہے ، پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا نکلا نیشنل سیونگ کے 750روپے کے ڈراز جیتنے والی فہرست کیلئے یہاں کلک کریں نیشنل سیونگز کے تحت 750 روپے مالیت کے انعامی بانڈ کی قرعہ انداز ی …

Read More »

نوجوانوں میں آن لائن کمائی کا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے

پاکستان کے نوجوانوں میں آن لائن کمائی کا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے، اور ہزاروں افراد اب انٹرنیٹ کے ذریعے لاکھوں بلکہ کروڑوں روپے ماہانہ کما رہے ہیں — وہ بھی گھر بیٹھے۔ یوٹیوب، فائیور، اپ ورک، ایمیزون ورچوئل اسسٹنٹ اور فری لانسنگ کے ذریعے نوجوان اپنے ہنر …

Read More »

شوگر ملز مالکان کو ذخیرہ اندوزی ، ناجائزمنافع خوری پر وارننگ

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت چینی کی قیمتوں کے استحکام سے متعلق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے ساتھ اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق، رانا تنویر حسین کی زیر صدارت آج پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (PSMA) کے ساتھ ایک …

Read More »

بھاری اور غیر مستقل ٹیکس غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے سنگین خطرہ ہے

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ وہ تمام ڈیجیٹل لین دین پر یکساں 5 فیصد جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) نافذ کرے تاکہ ملک بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں اور ای کامرس پلیٹ فارمز کو فروغ دیا جا سکے، نقدی سے متعلقہ غیر …

Read More »

کیا سونا سستا ہو گا ؟ شادیوں کا سیزن، خواتین پریشان

سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں، جس کے باعث شادی کی تیاری کرنے والے گھرانوں میں بے چینی بڑھ گئی ہے۔ منگل کے روز عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 2,500 ڈالر تک پہنچا، جبکہ پاکستان میں فی تولہ قیمت 2 لاکھ 36 ہزار …

Read More »