بدھ , جنوری 28 2026

تازہ ترین

PHF کا انجم سعید کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے پرو ہاکی لیگ کے ارجنٹائن دورے کے دوران ٹیم مینجر کی ذمہ داریاں نبھانے والے انجم سعید کے خلاف ڈسپلنری کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انجم سعید پر جہاز میں سگریٹ نوشی کا الزام عائد کیا گیا ہے جسے …

Read More »

صنعتی ترقی اور ترسیلات زر میں اضافہ ریکارڈ

وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ اینڈ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں ملک کی معاشی صورتحال کو مثبت قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی گروتھ 3.71 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے اور آئندہ مہینوں میں یہ رفتار …

Read More »

دیسی مکھن کے حیرت انگیز صحت کے فائدے

دیسی مکھن، جو گھر میں ملائی سے تیار کیا جاتا ہے، نہ صرف ذائقہ دار ہوتا ہے بلکہ صحت کے لیے بھی متعدد فوائد کا حامل ہے۔ جدید تحقیقات کے مطابق اعتدال میں استعمال کیا جانے والا دیسی مکھن دل کی صحت کو بہتر بناتا ہے، وزن کنٹرول کرنے میں …

Read More »

بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

پاکستان محکمہ موسمیات (PMD) نے ملک کے بیشتر حصوں میں نئے مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ یہ سلسلہ 29 دسمبر کی رات سے مغربی علاقوں میں داخل ہوگا، 30 دسمبر سے مزید …

Read More »

عماد وسیم کی طلاق پر نائلہ راجہ کا ردعمل

سابق پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم کی طلاق کے اعلان کے بعد پیدا ہونے والے تنازع نے نیا موڑ لے لیا ہے جب مبینہ طور پر ملوث ڈیجیٹل کریئیٹر اور وکیل نائلہ راجہ نے سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق پر سخت تنقید کی اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید …

Read More »

2026 کے استقبال کے لیے 8 روزہ تقریبات کا اعلان

محمد ارسلان متحدہ عرب امارات کے شہرِ دبئی میں نئے سال 2026 کے پرتکلف استقبال کے لیے پہلی بار 8 روزہ خصوصی جشن کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ تقریبات 31 دسمبر 2025 سے 7 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی، جن میں برج خلیفہ پر شاندار آتش بازی، لیزر …

Read More »

موسم سرما میں املوک کھانے کے حیران کن فوائد

سردیوں کا موسم آتے ہی شمالی پاکستان کے علاقوں جیسے دیر، سوات، گلگت اور کشمیر میں املوک کا ڈرائی فروٹ بازاروں میں نظر آنے لگتا ہے۔ املوک، جسے انگریزی میں Date Plum یا Diospyros lotus کہا جاتا ہے، ایک چھوٹا سا سیاہ رنگ کا پھل ہے جو خشک ہونے کے …

Read More »

تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان

ملک بھر میں سرد اور خشک موسم کا سلسلہ جاری محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 30 دسمبر سے 2 جنوری تک ایک نیا مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا جس کے نتیجے میں بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں …

Read More »

واٹس ایپ صارفین کے لیے نیا خطرہ: ’گھوسٹ پیئرنگ‘

سائبر سیکیورٹی ماہرین اور مختلف ملکوں کی قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو ایک نئے اور خطرناک فراڈ سے خبردار کیا ہے جسے ’واٹس ایپ گھوسٹ پیئرنگ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس طریقۂ واردات میں ہیکرز صرف ایک لنک پر کلک کروا کر …

Read More »

میٹھے اور رسیلے امرود کی فصل تیار

پاکستان بھر میں سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی امرود کی میٹھی اور رسیلی فصل بازاروں میں پہنچ گئی ہے۔ پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے باغات سے تازہ امرود کی بڑی مقدار میں کٹائی ہو رہی ہے، جس سے نہ صرف مقامی مارکیٹیں رنگین ہو گئی ہیں بلکہ کسانوں …

Read More »