پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.59 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جو بنیادی طور پر اشیائے خوردونوش خصوصاً ٹماٹر، پیاز اور مرغی کی قیمتوں میں کمی کے باعث سامنے آئی۔ یہ اعداد و شمار پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس (پی بی ایس) کی جانب سے 6 نومبر …
Read More »ملک بھر میں شوگر کرشنگ سیزن 15 نومبر سے شروع کرنے کا فیصلہ
وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں ملک بھر میں شوگر کرشنگ سیزن 15 نومبر 2025 سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے …
Read More »ای سی سی کے آج اجلاس میں پاور سیکٹر کے لیے 659 ارب کی گارنٹی زیر غور
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اہم اجلاس آج وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی صدارت میں ہوگا، جس میں توانائی، مالیات اور صنعتی شعبوں سے متعلق بڑے معاشی فیصلوں پر غور کیا جائے گا۔ کابینہ ڈویژن کے مطابق ای سی سی اجلاس میں سات اہم تجاویز زیرِ …
Read More »وفاقی کابینہ کا اجلاس 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت سے قبل ملتوی
وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس، جس میں آئین میں مجوزہ 27ویں ترمیم پر مشاورت کی جانی تھی، ملتوی کردیا گیا ہے۔ اجلاس کے انعقاد کا نیا شیڈول بعد میں طے کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کا اجلاس آج صبح پونے 10 بجے طلب کیا تھا، …
Read More »پاکستان نے تیل و گیس کی تلاش کا عمل دوبارہ شروع کر دیا
پاکستان نے 18 سال بعد اپنی پہلی بولی کے عمل میں 23 آف شور تیل و گیس کے بلاکس سرمایہ کاروں کو دے دیے، جس سے توانائی کے شعبے میں غیر ملکی دلچسپی میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ وزارتِ توانائی کے مطابق یہ بلاکس چار کنسورشیمز کو دیے گئے …
Read More »گھر کے اندر جوتے پہننا صحت کے لیے نقصان دہ قرار
نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ باہر پہنے جانے والے جوتے گھروں میں خطرناک جراثیم پھیلاتے ہیں، جو مختلف بیماریوں کا باعث بن سکتے ہیں۔ ایریزونا یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق، باہر استعمال ہونے والے جوتے گھر کے فرش پر 90 فیصد تک بیکٹیریا منتقل کرتے ہیں۔ ماہرین کا …
Read More »پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست، سیریز 1-1 سے برابر
جنوبی افریقا نے دوسرے ایک روزہ میچ میں وکٹ کیپر بیٹر کوئنٹن ڈی کوک کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی، یوں تین میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر ہوگئی۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ …
Read More »پاکستان کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 270 رنز کا ہدف
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں پاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 269 رنز بنا لیے، اور جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 270 رنز کا ہدف دے دیا۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان …
Read More »پی پی ایم اے کا وزیر خزانہ کو 10 ارب ڈالر ایکسپورٹ ہدف پیش
وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے جمعرات کو پاکستانی فارماسیوٹیکل انڈسٹری کی غیر معمولی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ 34 فیصد سالانہ برآمدی اضافہ ملکی صنعتی صلاحیت اور جدت کی علامت ہے۔ یہ بات انہوں نے پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) کے …
Read More »تین ماہ کے لیے بجلی 45 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی کے نرخوں میں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی گئی، جس کے بعد تین ماہ کے لیے 45 پیسے فی یونٹ اضافہ متوقع ہے۔ نیپرا کے چیئرمین وسیم مختار کی سربراہی میں ہونے والی سماعت میں …
Read More »
UrduLead UrduLead