ہفتہ , نومبر 8 2025

تازہ ترین

’میں منٹو نہیں ہوں‘ کا اختتام، ناظرین کے ملے جلے تاثرات

ARY ڈیجیٹل کے مقبول ترین ڈرامے نے ریکارڈ ویورشپ کے ساتھ اختتامی قسط میں نیا موڑ پیش کیا اے آر وائی ڈیجیٹل کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’میں منٹو نہیں ہوں‘ اپنی آخری قسط کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا، جس نے مداحوں کو حیران اور متاثر دونوں کیا۔ خلیل الرحمٰن …

Read More »

کورٹی سول کم کرنے والی قدرتی غذائیں

ڈارک چاکلیٹ، ایواکاڈو اور سبز چائے ذہنی دباؤ گھٹانے میں مددگار کورٹی سول ایک اہم ہارمون ہے جو جسم میں دباؤ اور ذہنی تناؤ کی کیفیت میں خارج ہوتا ہے، تاہم ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ اس کی مسلسل بلند سطح موٹاپے، ہائی بلڈ پریشر، بے خوابی اور پٹھوں کی …

Read More »

پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر ٹی20 سیریز جیت لی

بابر اعظم پلیئر آف دی میچ، فہیم اشرف پلیئر آف دی سیریز قرار لاہور میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی20 میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ میزبان ٹیم نے 140 رنز کا …

Read More »

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 136 شہریوں کے چالان

سیٹ بیلٹ نہ پہننے پر سب سے زیادہ کارروائیاں، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سخت اقدامات شہرِ قائد میں ٹریفک پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 4 ہزار 136 شہریوں کے ای چالان جاری کیے۔ ٹریفک پولیس کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آج فیصلہ کن معرکہ

قومی ٹیم نے گزشتہ میچ میں 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر کے سیریز 1-1 سے برابر کر دی پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا فیصلہ کن میچ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں …

Read More »

ٹیلی کام کمپنیوں کی درخواستیں مسترد، CCP کے اختیارات برقرار

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ: جاز، زونگ، ٹیلی نار، یوفون، وارد، پی ٹی سی ایل اور وائی ٹرائب کی تمام درخواستیں خارج اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) کے خلاف دائر کی گئی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے قرار دیا …

Read More »

“ڈمپل کپاڈیا ان کی بھتیجی ہیں” فیصل کپاڈیا

معروف گلوکار نے دبئی کے ریڈیو شو میں بتایا کہ ڈمپل کے والد ان کے کزن تھے، اور وہ 1984 میں کراچی آئے تھے پاکستان کے نامور گلوکار، گیت نگار اور سابق بینڈ اسٹرنگز کے بانی رکن فیصل کپاڈیا نے پہلی بار بھارتی اداکارہ ڈمپل کپاڈیا سے اپنے خاندانی رشتے …

Read More »

ایم ڈی کیٹ 2025 نتائج: حتمی فہرست اتوار کو جاری ہوگی

پی ایم ڈی سی کے مطابق امیدوار یکم نومبر شام 5 بجے تک اپنی شکایات جمع کرا سکتے ہیں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے ملک بھر میں منعقد ہونے والے ایم ڈی کیٹ 2025 کے عبوری نتائج کا باضابطہ اعلان کے بعد حتمی نتائج اتوار کی شام جاری …

Read More »

پاکستان کی جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست

قومی ٹیم نے سیریز 1-1 سے برابر کردی، بابر نے روہت شرما کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی، جبکہ قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر …

Read More »

پیٹرول 2.43 روپے مہنگا، ایل پی جی 5.88 روپے سستی

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق، وزارت خزانہ کا نوٹی فکیشن جاری وزارتِ خزانہ نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔ …

Read More »