پیر , اگست 3 2026

ٹیسٹ چیمپئن شپ: بنگلادیش پاکستان سے آگے

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم تیسرے نمبر پر آ گئی ہے۔

ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت پہلے نمبر پر براجمان ہے۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر بنگلادیش کا چوتھا اور پاکستان کا 5 واں نمبر ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

DeepSeek: کوڈنگ کی قیمت میں 99 فیصد کمی

امریکا اور چین میں قیمتوں کی جنگ تیز چینی مصنوعی ذہانت (اے آئی) لیب ڈیپ …