منگل , اکتوبر 14 2025

تازہ ترین

ملک بھر میں مون سون بارشوں اورممکنہ سیلابی صورتحال پرالرٹ جاری

این ڈی ایم اے نے اگلے 24 تا 48 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں اورممکنہ سیلابی صورتحال پرالرٹ جاری کر دیا آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران سندھ کے جنوبی اضلاع میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق سجاول، …

Read More »

مینز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے پولز کا اعلان: پاکستان اور بھارت کی ٹیمو ں کا ایک ہی پول

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے مینز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے پولز کا اعلان کردیا۔ ایف آئی ایچ نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 2025ء کی 24 ٹیموں کو 6 پولز میں تقسیم کیا ہے، پولز کے ڈراز لوزین میں ہوئے۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی پول …

Read More »

پاکستان کی ایک بھی جامعہ دنیا کی 350 بہترین جامعات میں جگہ بنانے میں ناکام

جامعات کی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے کیو ایس (QS) نے دنیا بھر کی جامعات کی درجہ بندی 2026ء جاری کر دی درجہ بندی کے مطابق پاکستان کی ایک بھی جامعہ دنیا کی 350 بہترین جامعات میں جگہ بنانے میں ناکام رہی لیکن 2 وفاقی جامعات قائدِ اعظم یونیورسٹی …

Read More »

پی ٹی آئی کوسپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، اگر فل کورٹ کیس کی سماعت کرتی تو اعتراض نہ ہوتا جبکہ خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔ اسلام …

Read More »

“سردار جی 3 ” کا بھارت میں تھیٹر ریلیز نہ ہونے کے باوجود پاکستان میں شاندار افتتاح

ہانیا عامر کی دلجیت دوسانج کے ساتھ پنجابی فلمی ڈیبیو “سردار جی 3 “نے بھارت میں تھیٹر ریلیز نہ ہونے کے باوجود پاکستان میں شاندار افتتاح کیا عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار دلجیت دوسانج اور فلم سردار جی 3 کے پروڈیوسرز پر پاکستانی سپر اسٹار ہانیا عامر کو کاسٹ …

Read More »

انڈر-18 ایشیا کپ کے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)نے انڈر-18 ایشیا کپ کے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے، جو 3 سے 13 جولائی تک چین کے شہر ڈازہو میں منعقد ہو رہا ہے۔ پاکستان کے علاوہ اس براعظمی ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش، چین، سری لنکا، ہانگ کانگ، ملیشیا، جاپان، …

Read More »

حکومت پنجاب کا سرکاری ہسپتالوں میں ”صحت کارڈ“ کی سہولت بند کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا ہے، سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج کے لیے استعمال ہونے والے ”صحت کارڈ“ کی سہولت بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب ہیلتھ انیشیٹو مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے تمام سرکاری ہسپتالوں کے …

Read More »

سوات سانحہ کے متاثرہ خاندان کے آٹھ افراد کی سیالکوٹ میں نماز جنازہ ادا

سوات کے پرفضا مقام فضاگٹ میں پیش آنے والے دلخراش سانحے میں 18 سیاحوں میں سے 10 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہو گئے، چار افراد کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ چار لاپتہ افراد کی تلاش تاحال جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والی …

Read More »

ایس ای سی پی کی مالم جبہ میں پرتعیش رجسٹرار کانفرنس کے نام پرسرکاری تفریحی سیر

مالی نظم و ضبط اور عوامی احتساب کے حوالے سے سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں ایک اعلی سطحی رجسٹرار کانفرنس منعقد کررہی ہے یہ کانفرنس 28 اور 29 جون کو منعقد کی …

Read More »

بھارت کو سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں: عالمی ثالثی عدالت

سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی ثالثی عدالت نےپاکستان کے موقف کی تائید کردی، حکومت پاکستان نے ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ عالمی ثالثی عدالت نے اپنے فیصلےمیں و اضح کیا ہے کہ بھارت کو سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں۔ عالمی ثالثی …

Read More »