بدھ , جنوری 28 2026

پاک –بنگلہ ٹی 20سیریز : بنگلہ دیش ٹیم کو جیت کیلئے 202رنز کا ہدف

پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی 20میچ میں 6کھلاڑیوں کے نقصان پر مقررہ 20اوورز میں 201رنز بنائے

پاکستانی اننگز میں فخر زمان کی جگہ کھیلنے والے صاحبزادہ فرحان نے 41گیندوں پر 74رنز بنائے جس میں 6 چھکے اور 4چوکے شامل تھے

واضح رہے کہ صاحبزاد ہ فرحان نے حالیہ پی ایس ایل میں بھی سب سے زیادہ چھکے مارنے والے بیٹر ہیں

جبکہ حسن نواز نے بھی 26گیندوں پر 51رنز بنائے جس میں 3چھکے اور 2چوکے شامل تھے

بنگلہ دیش ٹیم کی طرف سے حسن محمود اور تنظیم حسن نے 2, 2کھلاڑی آئوٹ کیے

About Aftab Ahmed

Check Also

بھارت کے خلاف میچ بائیکاٹ کا آپشن بھی زیر بحث

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے بنگلادیش …