پیر , اکتوبر 13 2025

پاک –بنگلہ دیش ٹی20 سیریز : پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو 57 رنز دے شکست دیکر سیریز بھی جیت لی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی 20میچ میں بنگلہ دیش کو 57 رنز سے شکست دے دی اور سیریز بھی جیت لی

بنگلہ دیش کی ٹیم قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ڈے اینڈ نائیٹ اس میچ میں 202رنز کے ہدف کو حاصل کرنے میں ناکام رہی

بنگالی ٹیم پاکستانی بائولرز کی نپی تلی گیندوں کا مقابلہ نہ کرسکے اور پوری ٹیم 144 رنز پر آئوٹ ہوگئی

بنگلہ دیش کی طرف سے کوئی بھی کھلاڑی نمایاں کارکردگی دکھانے میں ناکام رہا

9ویں نمبر پر بیٹنگ کرنے والے تنظیم حسن نے 30گیندوں پر 50رنز بنائے جبکہ آخری کھلاڑی زخمی ہونے کی وجہ سے کھیلنے نہیں آئے

پاکستانی بائولرز میں ابراراحمد نے 3کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا جبکہ دیگر تمام بائولرز نے ایک ایک وکٹ لی

About Aftab Ahmed

Check Also

راولپنڈی میں تعلیمی ادارے کھل گئے، رابطہ سڑکیں بحال

چار روز بعد راولپنڈی میں معمولاتِ زندگی بحال ہونا شروع ہو گئے ہیں، جہاں تعلیمی …