منگل , دسمبر 9 2025

تازہ ترین

ترکیہ کا پاکستان میں جدید جنگی ڈرون اسمبلی پلانٹ قائم کرنے کا فیصلہ

ترکیہ نے اپنے جدید جنگی ڈرونز کی اسمبلی فیسلٹی پاکستان میں قائم کرنے کا حتمی منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق اکتوبر کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اس منصوبے پر مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ رپورٹ میں ترک حکام کے …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا باضابطہ اعلان، 48 ٹیمیں 12 گروپس میں شامل

فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول اور ٹیموں کی تقسیم کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، اعلان کے مطابق میگا ایونٹ میں پہلی بار 48 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ٹیموں کو 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، اور ہر گروپ میں چار ٹیمیں شامل ہوں گی۔ ورلڈ کپ …

Read More »

برطانوی یونیورسٹیوں نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے طلبہ کے داخلے محدود کر دیے

لندن: برطانیہ میں سخت تر امیگریشن قواعد اور ویزا کے مبینہ غلط استعمال پر بڑھتی ہوئی تشویش کے بعد کئی یونیورسٹیوں نے پاکستان اور بنگلہ دیش سے طلبہ کے داخلے عارضی طور پر معطل یا محدود کر دیے ہیں۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق کم از کم 9 اعلیٰ …

Read More »

روزانہ دو کپ مالٹے کا جوس صحت کے لیے انتہائی مفید، نئی تحقیق

ماہرینِ صحت کے مطابق روزانہ دو کپ مالٹے کا جوس پینے سے جسم میں نمایاں مثبت تبدیلیاں آتی ہیں اور مجموعی صحت بہتر ہوتی ہے۔ تازہ تحقیق میں سائنس دانوں نے ثابت کیا ہے کہ مالٹے کے جوس کے باقاعدہ استعمال سے مدافعتی نظام اور قلبی صحت پر گہرے اثرات …

Read More »

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان، میدانی علاقوں میں دھند اور اسموگ برقرار

محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں آج ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات …

Read More »

مچل اسٹارک کا وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم، اسٹارک کا عاجزانہ ردِعمل

ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے پاکستانی لیجنڈ وسیم اکرم کا دیرینہ ریکارڈ توڑ کر ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ انگلینڈ کے خلاف شاندار بولنگ کے دوران اسٹارک نے 6 وکٹیں حاصل کر کے نہ صرف اپنی ٹیم کو …

Read More »

24ویں لکس اسٹائل ایوارڈز 2025 کی نامزدگیاں جاری، تقریب 11 دسمبر کو کراچی میں ہوگی

پاکستان کے مقبول ترین اور باوقار لکس اسٹائل ایوارڈز کی چوبیسویں سالانہ تقریب کے لیے نامزدگیوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب 11 دسمبر 2025 کو کراچی میں منعقد ہوگی۔ پانچ سال بعد پہلی مرتبہ، 2020 کے بعد ایوارڈز کی باقاعدہ تقریب کا انعقاد …

Read More »

ایچ ای سی کے نئے چیئرمین کی تعیناتی حتمی مرحلے میں داخل، کل انٹرویوز

پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے سب سے بڑے ادارے — ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) — کے نئے سربراہ کی تلاش حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق چیئرمین ایچ ای سی کے عہدے کیلئے انٹرویوز کل منعقد ہوں گے۔ حکومت نے اس اہم عہدے …

Read More »

سمندر پار پاکستانیوں کے لیے رعایتی ٹیکس پر ایک استعمال شدہ موبائل فون لانے کی تجویز

سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کے لیے حکومت کو ایک نئی اہم تجویز پیش کی گئی ہے، جس کے تحت وہ سال میں کم از کم ایک استعمال شدہ موبائل فون رعایتی ٹیکس پر ملک لا سکیں گے۔ یہ تجویز ایک حالیہ اجلاس میں سامنے آئی جہاں رکنِ قومی اسمبلی …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، سردی میں مزید اضافہ متوقع

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں موسم مزید سرد ہو جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ …

Read More »