منگل , دسمبر 2 2025

تازہ ترین

ماہرہ خان اور فواد کے مداحوں کیلئے جذباتی لمحہ

ماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر اپنی نئی فلم نیلوفر کی تشہیر میں مصروف ہیں جو 28 نومبر 2025 کو ریلیز ہوگی۔ دونوں اداکار مشرقِ وسطیٰ میں اپنے مداحوں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں اور انہی ملاقاتوں میں ایک جذباتی لمحہ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ …

Read More »

پاکستان اورسری لنکا کے درمیان تیسرے ٹی20 کا میچ راولپنڈی میں جاری

ٹاس جیتنے کے بعد سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے اور دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرے ٹی20 کا میچ راولپنڈی میں جاری ہے۔ پاکستان نے ایک تبدیلی کی ہے کیونکہ شاہین آفریدی پاؤں کی انجری کے باعث باہر ہیں اور ان کی جگہ سلمان میرزا کو شامل …

Read More »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے گروپس اور پاک بھارت میچ کی تاریخ سامنے آ گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے گروپس اور پاک بھارت مقابلے کی ابتدائی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جبکہ ایونٹ کا باضابطہ شیڈول 25 نومبر کو جاری کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بار ورلڈ کپ میں 20 ٹیمیں حصہ لیں …

Read More »

حکومت نے سونے کی درآمد و برآمد پر عائد پابندی ختم کر دی

وفاقی حکومت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پابندی کے خاتمے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد سامنے آیا، جس کے بعد وزارتِ تجارت نے متعلقہ آرڈر جاری کیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سونے …

Read More »

فیروز خان نے ذاتی زندگی پر ہونے والی تنقید اور دباؤ پر کھل کر بات کی

معروف پاکستانی اداکار فیروز خان نے اپنی ذاتی زندگی سے جڑی مسلسل تنقید، سوشل میڈیا دباؤ اور مشکل ترین حالات پر کھل کر گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ ایک وقت میں شدید ذہنی اور جذباتی تناؤ کا شکار ہو گئے تھے۔ اداکار نے یہ بات گرین انٹرٹینمنٹ کے …

Read More »

پاکستان اور سری لنکا آج تیسرے میچ میں فیصلہ کن مقابلے کے لیے آمنے سامنے

پاکستان اور سری لنکا آج پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے تیسرے میچ میں راولپنڈی میں ایک اہم اور فیصلہ کن مقابلے کے لیے آمنے سامنے ہوں گے، جو شام 6 بجے شروع ہوگا۔ یہ میچ پوائنٹس ٹیبل کی صورتِ حال کو نمایاں طور پر تبدیل کر سکتا ہے، کیونکہ …

Read More »

پستے کے استعمال سے صحت میں بہتری کی نئی تحقیق

ماہرینِ غذائیت کے مطابق پستہ روزمرہ خوراک میں شامل کرنے سے دل، وزن اور خون کی صحت میں اہم فوائد دیکھے گئے ہیں۔ نئی غذائی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ خشک میوہ انسانی جسم کو قدرتی پروٹین، صحت مند چکنائی اور فائبر فراہم کرتا ہے، جو مجموعی صحت کو …

Read More »

دبئی ایئر شو میں بھارتی جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ، بھارتی ایئرفورس کی حادثے کی تصدیق

دبئی ایئر شو کے دوران بھارت کا ملکی طور پر تیار کردہ جنگی طیارہ تیجس مظاہرے کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کی باضابطہ تصدیق بھارتی ایئرفورس نے کر دی ہے۔ امریکی نشریاتی اداروں کے مطابق طیارہ ایئر شو میں ایک فضائی کرتب کے دوران بلند رفتار موڑ لیتے …

Read More »

بِٹ کوائن کی تیز گراوٹ، مارکیٹ 3 ٹریلین ڈالر سے نیچے

عالمی کرپٹو مارکیٹ میں جمعہ کی صبح شدید مندی دیکھنے میں آئی جب بِٹ کوائن اچانک 32 سے 35 فیصد تک گر گیا، جس کے نتیجے میں لیوریجڈ پوزیشنز میں 1.91 ارب ڈالر کی بڑے پیمانے پر لِکوئڈیشن ہوئی۔ زیادہ تر نقصان اُن سرمایہ کاروں کو ہوا جنہوں نے قیمت …

Read More »

پی سی بی کا بڑا اعلان، پی ایس ایل ٹیم مالکان کے لیے انعامی رقوم مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ کے ٹیم مالکان کے لیے ایک بڑا مالیاتی اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیمپئن ٹیم کے مالک کو 5 لاکھ ڈالرز اور رنرز اپ ٹیم کے مالک کو 3 لاکھ ڈالرز انعام کے طور پر دیے جائیں گے۔ …

Read More »