google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ ختم، این سی سی آئی اے فعال - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ ختم، این سی سی آئی اے فعال

وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی رولز کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق ریاستی اس منظوری کے بعد اداروں اور سرکاری شخصیات کے خلاف پروپیگنڈے پر سخت کارروائی ہو گی،

سائبر کرائمز میں ملوث افراد پر 5 تا 15 سال سزا اور بھاری جرمانہ ہو سکے گا۔

11 ماہ بعد این سی سی آئی اے پورے اختیارات کے ساتھ فعال ہو گئی۔

این سی سی آئی اے سائبر کرائمز کے خلاف کارروائی کے لیے عالمی اداروں سے رابطے کی مجاز ہے۔

واضح رہے کہ نگراں حکومت نے دسمبر 2023ء میں این سی سی آئی اے قائم کرنے کی منظوری دی تھی۔

ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کو ختم کر دیا گیا ہے، متعلقہ افسران ایک سال تک اتھارٹی میں خدمات انجام دیں گے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

علی گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی …