بدھ , جنوری 28 2026

انڈیکس تاریخ کی بلند ترین ایک لاکھ ، 22 ہزار کی سطح

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین ایک لاکھ ، 22 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا۔

جمعرات کو بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی ،

کاروبار شروع ہوتے ہی 100 انڈیکس میں 482 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس نے ایک لاکھ ، 22 ہزار 281 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا تھا ، بدھ کو کاروباری دن کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ ، 21 ہزار 799 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

مہنگائی اور شرح نمو پررپورٹ جاری

ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس نے پاکستان کے لیے اپنی تازہ معاشی پیشگوئیاں جاری …