بدھ , اکتوبر 15 2025

پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم بائولر کی آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن برقرار

ُپاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی مایہ ناز سپن بائولر نے حال ہی میں جاری کرکٹ رینگنگ میں پہلی پوزیشن برقرار

پاکستانی بائولر نے ٹی 20فارمیٹ میں بائولنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے

آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ میں سعدیہ اقبال 746پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں

فہرست میں دیگرخواتین کھلاڑیوں میں دوسرے نمبر بھارتی کھلاڑی دیپتی شرما ، تیسرے نمبر آسٹریلوی کھلاڑی اینابیل سدرلینڈ ، چوتھے نمبر برطانوی کھلاڑی صوفی ایکلسٹون جبکہ پانچویں نمبر پر بھارتی کھلاڑی رنوکا سنگھ ٹھاکر شامل ہیں

About Aftab Ahmed

Check Also

پہلا ٹیسٹ: لاہور میں 16 وکٹیں گریں، میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

پاکستان نے 277 رنز کا ہدف دیا، جنوبی افریقہ نے دوسری اننگز میں 2 وکٹ …