google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 سید محسن گیلانی پی ایف ایف کے نئے صدر منتخب - UrduLead
منگل , مئی 27 2025

سید محسن گیلانی پی ایف ایف کے نئے صدر منتخب

سید محسن گیلانی پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔

پی ایف ایف کے انتخابات میں صدر کا مقابلہ سید محسن گیلانی اور طحہ علی زئی کے مابین ہوئے، جہاں محسن گیلانی نے 13 جبکہ طحہ علی زئی نے 11 ووٹ حاصل کیے۔

اس سے قبل سید محسن گیلانی فیفا میں ڈویلپمنٹ آفیسر کی ذمہ داریاں نبھاچکے ہیں۔

پی ایف ایف کانگریس کے 24 ارکان نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا، پی ایف ایف کے 3 نائب صدور اور دوسرے عہدوں کیلئے اتنخابی عمل ابھی جاری ہے۔

انتخابی عمل کی نگرانی آن لائن سسٹم کے ذریعے فیفا اور اے ایف سی وفد نے کی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پری زاد کو پروڈیوس نہیں کر سکا اور اس کا مجھے دکھ رہے گا

پاکستان کے معروف ٹی وی و فلم اداکار، میزبان و پروڈیوسر فیصل قریشی نے انکشاف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے