برازیل اور قطر کے میچ ڈرا، آسٹریلیا کی برتری برقرار، جرمنی اور کوراساؤ کے درمیان آج رات فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے مقابلوں میں شائقین کو دلچسپ اور سنسنی خیز میچ دیکھنے کو ملے، جہاں آسٹریلیا نے ترکیہ کے خلاف برتری حاصل کر لی جبکہ برازیل، مراکش، …
Read More »فیفا ورلڈ کپ 2026: میزبان ممالک کا شاندار آغاز
امریکا کی بڑی کامیابی فیفا ورلڈ کپ 2026 کا رنگا رنگ سفر بھرپور جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے، جہاں میزبان ممالک نے میدان اور افتتاحی تقریبات دونوں میں شاندار تاثر چھوڑا۔ جمعہ کو کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچوں میں امریکا نے پیراگوئے کو 1-4 سے شکست دے …
Read More »فیفا ورلڈ کپ 2026: افتتاحی تقریبات کا آج سےآغاز
فیفا ورلڈ کپ فٹبال 2026 کی شاندار اور رنگا رنگ افتتاحی تقریبات کا آغاز آج 11 جون سے ہوگا، جہاں تاریخ میں پہلی بار تین میزبان ممالک امریکا، کینیڈا اور میکسیکو الگ الگ افتتاحی تقریبات کے ذریعے دنیا کے سب سے بڑے فٹبال ایونٹ کا استقبال کریں گے۔ 23ویں فیفا …
Read More »فیفا ورلڈ کپ 2026: عالمی میلہ سجنے کو تیار
فٹبال کے شائقین کے لیے دنیا کا سب سے بڑا کھیلوں کا ایونٹ، فیفا ورلڈ کپ 2026، 11 جون سے شروع ہو رہا ہے جو 19 جولائی تک جاری رہے گا۔ یہ ورلڈ کپ کئی حوالوں سے منفرد ہے کیونکہ فیفا کی تاریخ میں پہلی بار تین ممالک، امریکہ، میکسیکو …
Read More »سید محسن گیلانی پی ایف ایف کے نئے صدر منتخب
سید محسن گیلانی پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ پی ایف ایف کے انتخابات میں صدر کا مقابلہ سید محسن گیلانی اور طحہ علی زئی کے مابین ہوئے، جہاں محسن گیلانی نے 13 جبکہ طحہ علی زئی نے 11 ووٹ حاصل کیے۔ اس سے قبل …
Read More »پی ایف ایف کا غیر معمولی کانگریس اجلاس ملتوی
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے 20 مئی کو ہونے والا غیر معمولی کانگریس اجلاس ملتوی کر دیا ہے۔ فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اجلاس کی نئی تاریخ 27 مئی مقرر کی گئی ہے، اور یہ لاہور میں منعقد ہوگا۔ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے …
Read More »پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم
فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی معطلی ختم کردی۔ ذرائع کے مطابق فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فیصلے سے آگاہ کردیا۔ فیفا نے پی ایف ایف کانگریس کی جانب سے آئینی ترامیم منظور ہونے کے بعد پاکستان کی معطلی ختم کی۔ فیفا نے گزشتہ ماہ پاکستان …
Read More »پی ایف ایف نے فیفا کی مجوزہ آئینی ترامیم تسلیم
فیفا کی طرف سے پاکستان فٹبال کی معطلی جلد ختم ہونے کا امکان ہے، پی ایف ایف کانگریس ارکان نے فیفا کی مجوزہ آئینی ترامیم کو تسلیم کر لیا۔ لاہور میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان فٹبال کے مفاد میں آئینی ترامیم منظور کیں، معطلی ختم ہونے سے قومی ٹیم …
Read More »فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی
فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی رکنیت معطل کردی۔ فٹبال کی عالمی تنظیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔ فیفا کے مطابق آئین میں مجوزہ ترامیم نہ ہونا پی ایف ایف میں جمہوری عمل کی راہ …
Read More »PSB نے PFF کو مینڈیٹ سے تجاوز پر خط لکھ دیا
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی کو مینڈیٹ سے تجاوز پر خط لکھ دیا اور تنبیہ کی کہ کمیٹی اپنے دائرہ سے تجاوز نہ کرے ورنہ معاملہ فیفا تک پہنچایا جائے گا۔ پی ایس بی نے پی ایف ایف کی …
Read More »
UrduLead UrduLead