سخت مقابلے کے باوجود دونوں ٹیمیں برتری حاصل نہ کر سکیں پاکستان اور افغانستان کے درمیان فٹبال کا دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہوا۔ دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل پیش کیا، مگر مضبوط دفاع اور شاندار گول کیپنگ کے باعث کوئی بھی ٹیم …
Read More »اے ایف سی وویمن ایشن کپ کوالیفائننگ: چینی تائپے کی پاکستان کو 8-0 سے شکست
اے ایف سی وویمن ایشن کپ کوالیفائر کے میچ میں چینی تائپے یک طرفہ میچ میں پاکستان وویمن فٹ بال ٹیم کو 8 کے مقابلے میں صفر گول سے شکست دی کوالالمپور میں کھیلے جانے والے اس میچ میں چینی تائپے نے پہلے ہاف میں 3گول کیے جبکہ دوسرے ہاف …
Read More »میانمارکی پاکستان کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست
اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں میانمار نے پاکستان کو تھن پینگ کے فیصلہ کن گول کی بدولت صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیدی۔ اس شکست کے ساتھ ہی پاکستان کو کوالیفائر میں شام کے بعد مسلسل دوسری شکست کا سامنا رہا۔ رنگون کے تھوونا فٹبال …
Read More »اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر: آج پاکستان کا میانمار سے مقابلہ
اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان کا میانمار سے مقابلہ منگل کو ہوگا، ٹیم نے تیاریاں شروع کر دی ہیں. گذشتہ روز غیر ملکی ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹنٹائن کی زیر نگرانی کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس سیشن کیا، قبل ازیں بنکاک کے راستے یانگون پہنچنے والی ٹیم نے اتوار …
Read More »سید محسن گیلانی پی ایف ایف کے نئے صدر منتخب
سید محسن گیلانی پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ پی ایف ایف کے انتخابات میں صدر کا مقابلہ سید محسن گیلانی اور طحہ علی زئی کے مابین ہوئے، جہاں محسن گیلانی نے 13 جبکہ طحہ علی زئی نے 11 ووٹ حاصل کیے۔ اس سے قبل …
Read More »پی ایف ایف کا غیر معمولی کانگریس اجلاس ملتوی
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے 20 مئی کو ہونے والا غیر معمولی کانگریس اجلاس ملتوی کر دیا ہے۔ فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اجلاس کی نئی تاریخ 27 مئی مقرر کی گئی ہے، اور یہ لاہور میں منعقد ہوگا۔ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے …
Read More »پی ایف ایف نے فیفا کی مجوزہ آئینی ترامیم تسلیم
فیفا کی طرف سے پاکستان فٹبال کی معطلی جلد ختم ہونے کا امکان ہے، پی ایف ایف کانگریس ارکان نے فیفا کی مجوزہ آئینی ترامیم کو تسلیم کر لیا۔ لاہور میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان فٹبال کے مفاد میں آئینی ترامیم منظور کیں، معطلی ختم ہونے سے قومی ٹیم …
Read More »پی ایف ایف کی کانگریس کا غیر معمولی اجلاس 27 فروری کو طلب
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی کانگریس کا غیر معمولی اجلاس 27 فروری کو طلب کرلیا گیا۔ اجلاس میں فیفا اور اے ایف سی کی تجویز کردہ آئینی ترامیم پر ووٹنگ ہوگی۔ کانگریس اجلاس فیفا کی جانب سے پی ایف ایف کی معطلی کے بعد بلایا گیا ہے۔ اجلاس میں کانگریس کی …
Read More »پی ایف ایف کا ایشیا کپ کوالیفائرز سے دستبرداری کا اعلان
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے ایشین کپ کوالیفائرز سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ پی ایف ایف نے ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کی مہلت کا انتظار کیے بغیر ہی ٹورنامنٹ میں عدم شرکت کا اعلان کردیا۔ اے ایف سی نے فیفا معطلی کی وجہ سے پاکستان کو …
Read More »فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی
فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی رکنیت معطل کردی۔ فٹبال کی عالمی تنظیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔ فیفا کے مطابق آئین میں مجوزہ ترامیم نہ ہونا پی ایف ایف میں جمہوری عمل کی راہ …
Read More »