مئی 27, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل سید محسن گیلانی پی ایف ایف کے نئے صدر منتخبپر تبصرے بند ہیں
سید محسن گیلانی پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ پی ایف ایف کے انتخابات میں صدر کا مقابلہ سید محسن گیلانی اور طحہ علی زئی کے مابین ہوئے، جہاں محسن گیلانی نے 13 جبکہ طحہ علی زئی نے 11 ووٹ حاصل کیے۔ اس سے قبل …