google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین - UrduLead - Page 110
پیر , اپریل 21 2025

تازہ ترین

پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں

پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، جس کے باعث متعدد موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہیں۔ موٹر وے ایم 2 اسلام آباد سے لاہور تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے، ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ تک بند کی گئی …

Read More »

انٹرنیٹ میں خلل و نقصانات: وزیر داخلہ اور چیئرمین پاشا قائمہ کمیٹی میں طلب

انٹرنیٹ میں خلل اور نقصانات کے معاملے پر وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان سافٹ وئیر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کو قائمہ کمیٹی آئی ٹی میں طلب کرلیا گیا۔ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کا اجلاس سید امین الحق کی زیر صدارت ہوا، وزیر مملکت آئی ٹی شزہ …

Read More »

پاکستانیوں اور بھارتیوں کے درمیان کزنوں جیسا رشتہ ہے: ہانیہ عامر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر گزشتہ سال زندگی میں اللّٰہ کی جانب سے ہونے والی خاص عنایات، کیریئر میں ملی ترقی اور اس سے حاصل ہونے والی غیر معمولی شہرت پر شکر گزار ہیں۔ ہانیہ عامر نے سالِ نو کے آغاز پر امریکی ٹی وی سی این …

Read More »

ٹیسٹ اور وائٹ بال ٹیم کو الگ الگ کرنا پڑے گا: عاقب جاوید

پاکستان ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹیسٹ اور وائٹ بال ٹیم کو الگ الگ کرنا پڑے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ٹیم اور مینجمنٹ میں ایک دم سے تبدیلی کا مقصد تھا کہ ٹیم جیت کی طرف جاسکے۔ انکا …

Read More »

اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ: ترک گروپ کی مقررہ حد سے کم کی بولی

اسلام آباد ایئرپورٹ کے آپریشنز کو سنبھالنے کے لیے واحد بولی لگانے والے ترک کنسورشیم نے کم از کم فیس سے کم کی پیشکش کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بولی کی جائزہ لینے والی کمیٹی کے چیئرمین نے اس بات کا انکشاف کیا۔ پاکستان ایئرپورٹس …

Read More »

حکومت سے مذاکرات: PTI نے دو مطالبات سامنے رکھ دیے

پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان سیاسی تناؤ کو کم کرنے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس میں مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا جس میں پی ٹی آئی نے عمران خان اور دیگر اسیروں کی رہائی کے مطالبے کے ساتھ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات …

Read More »

سرکاری افسران اور ملازمین کے ڈبل پنشن لینے پر پابندی

وفاقی حکومت نے پنشن اصلاحات سے متعلق آئی ایم ایف کے مطالبے پر سرکاری ملازمین کی پنشن کے حساب کتاب کا طریقہ کار تبدیل کردیا۔ اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری افسران اور ملازمین پر ڈبل پنشن لینے پر پابندی عائد کردی ہے، پنشن کی …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے،پنجاب کے زیادہ ترمیدانی علا قوں اور بالائی سندھ میں درمیانی سے شدید …

Read More »

بشری انصاری نے جاوید شیخ سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

پاکستان شوبز کے سینیئر اور لیجنڈری آرٹسٹ بشری انصاری نے ساتھی فنکارجاوید شیخ سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ بشریٰ انصاری اور جاوید شیخ سال 2024 کے سب سے کامیاب آن اسکرین جوڑوں میں سے ایک ہیں کیونکہ اںہیں انتہائی کامیاب اور مشہور ڈرامے “کبھی میں کبھی تم “میں …

Read More »

پی ایس ایل 10ڈرافٹ تقریب: گوادر سے لاہور منتقلی کا امکان

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 10 کی پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کو گوادر سے لاہور منتقل کیا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاجسٹک چیلنجز کے پیش نظر تبدیلی کا قوی امکان ہے، ابتدائی طور پر پی سی بی نے لیگ کے نئے ایڈیشنزمیں پلیئرز کے چناؤ کی تقریب گوادر …

Read More »