google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 عالمی منڈی میں اضافے سے پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہوگیا - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

عالمی منڈی میں اضافے سے پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہوگیا

24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکح 22 ہزار 80 ہوگئی

عالمی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کے دام 21 سو ڈالر سے تجاوز کرگئے، جس کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2200 روپے مہنگا ہوکر 22280  روپےکا ہوگیا۔دس گرام سونے کے بھائو 1886 روپے بڑھکر 191015 روپے ہوگئے۔


دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونے کے ریٹ 21 ڈالر بڑھکر 2105 ڈالر ہوگئے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

گلیات میں ایک بار پھر برف باری کا سلسلہ شروع

گلیات میں ایک بار پھر برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا، سیاحوں کی سہولیات …