منگل , اکتوبر 14 2025

بابر اعظم اور محمد رضوان ابتدائی اسکواڈ میں شامل نہیں

بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کےلیے قومی ٹیم کا ابتدائی اسکواڈ تیار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی و ہیڈ کوچ نے مشاورت سے ابتدائی طور پر 25 رکنی اسکواڈ تیار کیا،

ابتدائی 25 رکنی اسکواڈ میں سابق کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان شامل نہیں۔ بابر اعظم کو ہیڈ کوچ اور سلیکٹرز نے نام نہ ہونے سے متعلق آگاہ کردیا۔

بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے 25 رکنی اسکواڈ میں فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کا نام بھی شامل نہیں ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

سینیٹر انوشہ رحمان پنجاب کی سینئر ایڈوائزر مقرر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سینیٹر …