پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں کے داخلے کل سے شروع ہوں گے،یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے شیڈول جاری کردیا۔ ترجمان یو ایچ ایس کے مطابق پی ایم ڈی سی کے احکامات کے مطابق داخلہ کا عمل کل سے شروع ہو جائے گا، ایم بی بی ایس کیلئے آن لائن درخواستیں …
Read More »اسلام آباد: موسم سرما کی تعطیلات کے بعد نجی اسکول کل سے کھلیں گے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نجی تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد کل 6 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔ اسلام آباد میں کل سے نجی تعلیمی اداروں کے کھلنے کا نوٹفکیشن پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز ریگولٹری اتھارٹی نے جاری کردیا۔ پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل …
Read More »سندھ، تمام تعلیمی ادارے آج سے معمول کے مطابق کھلیں گے
سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تمام تعلیمی ادارے آج سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔ ترجمان کے مطابق31 دسمبر 2024 کو موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد اسکول یکم جنوری 2025 کو کھلیں گے۔ تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل بحال رہے …
Read More »بیرون ملک نئے ٹریڈ افسران کی تعیناتی تحریری امتحان 5 جنوری
بیرون ملک نئےٹریڈ افسران کی تعیناتیوں کے عمل میں پیشرفت سامنے آئی ہے- امیدواروں کاتحریری امتحان 5 جنوری 2025 کوشیڈول کردیا گیا۔حکومت نےامیدواروں کاتحریری امتحان لینےکی ذمہ داری لمزکو سونپی ہے۔تحریری امتحان میں پاس امیدواروں کےانٹرویوز کیے جائیں گے۔ وزیراعظم نےوفاقی وزیرتجارت کی سربراہی میں انٹرویوزبورڈتشکیل دیاہے-وزیراعظم کی منظوری کے …
Read More »خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع
خیبرپختونخوا میں تمام اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ صوبے میں تمام 6 جنوری تک اسکول بند رہیں گے۔ خیال رہے …
Read More »اسلام آباد کے تعلیمی ادارے 8 جنوری تک بند رکھنے کا اعلان
فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے ماتحت تعلیمی ادارے 30 دسمبر 2024 سے 8 جنوری 2025 تک بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں تعلیمی سرگرمیاں 9 جنوری 2025 سے دوبارہ شروع ہوں گی۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن …
Read More »پنجاب کا کوئی اسکول ونٹر کمیپ نہیں لگائے گا: محکمہ تعلیم
محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے اسکولز میں ونٹر کمیپ نہ لگانے کی ہدایات جاری کردیں۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ پنجاب کا کوئی اسکول ونٹر کمیپ نہیں لگائے گا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق سردیوں کی چھٹیوں میں ونٹر کیمپ لگانے پر …
Read More »سندھ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2024 کے نتائج جاری
آئی بی اے سکھر نے سندھ بھرمیں منعقدہ ایم ڈی کیٹ 2024 کے نتائج اعلان کردیا۔ سیبا ٹیسٹنگ سروس نے بتایا کہ مطابق 8 دسمبر کو سندھ بھر میڈیکل، ڈینٹل کالج اورجامعات میں داخلوں کے لیے ٹیسٹ کا اہتمام کیا گیا اورعدالتی احکامات کی روشنی میں ایم ڈی کیٹ 2024 …
Read More »پانامہ کیسز دوبارہ کھول دئیے گئے، ملزمان کیخلاف انکوائری شروع
نیب اور ایف آئی اے نے پانامہ کیسز دوبارہ کھول دئیے ہیں۔ ذرائع وفاقی حکومت کے مطابق پہلے مرحلے میں دودرجن کے قریب ملزمان کی انکوائری شروع کی گئی ہے،نئے قانون کی روشنی میں پانامہ کیسز کی تحقیقات کوانتہائی خفیہ رکھا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں مختلف ٹیمیں بیس سے …
Read More »اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد کے نجی تعلیمی ادارے21 دسمبرسے5 جنوری تک بند رہیں گے۔ پنجاب دوسری جانب پنجاب کے اسکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ تبدیل کردی گئی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب …
Read More »