فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے پیش نظر اہم اعلان کرتے ہوئے ہدایت جاری کی ہے کہ تمام بڑے ٹیکس دہندگان دفاتر (LTOs)، درمیانے ٹیکس دہندگان دفاتر (MTOs)، کارپوریٹ ٹیکس دفاتر (CTOs) اور علاقائی ٹیکس دفاتر (RTOs) ہفتہ 31 جنوری 2026 کو معمول …
Read More »مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 89 مقامی کھلاڑیوں کو پانچ مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا ہے، جن میں پلاٹینم، ڈائمنڈ، گولڈ، سلور اور ایمرجنگ شامل ہیں۔پلاٹینم کیٹیگری، …
Read More »بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا
پاکستان کے بالائی علاقوں میں حالیہ برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہے تاہم شدید سردی کی لہر برقرار ہے، جس کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ آزاد کشمیر، مری اور گردونواح میں برفباری رکنے کے بعد ہر طرف سفید چادر بچھ گئی ہے جبکہ بجلی کی …
Read More »“اورحان غازی” سیزن 1 میں تاریخی فیصلے کی جھلک
سلطان اورحان بے کی تاج پوشی کے بعد سلطنتِ عثمانیہ میں ایک نئے اور منظم دور کے آغاز کو تاریخی اہمیت حاصل ہو گئی ہے، جسے معروف تاریخی ڈراما “اورحان غازی” کے سیزن 1 میں بھی مؤثر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ ڈرامے کے ابتدائی مناظر میں اورحان بے …
Read More »فیصل ٹاؤن کے خلاف مبینہ لینڈ فراڈ پر مقدمہ درج
راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے ہاؤسنگ اسکیم “فیصل ٹاؤن” کی انتظامیہ کے خلاف بڑے پیمانے پر قانونی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے مبینہ فراڈ، غیر قانونی پلاٹ فروخت کرنے اور منظور شدہ ترقیاتی نقشوں کی خلاف ورزیوں پر باقاعدہ مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف …
Read More »پنجاب کے تمام سرکاری اسکولوں میں اے آئی تعلیم
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر کے تمام سرکاری اسکولوں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تعلیم متعارف کرانے کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنا اور انہیں مستقبل کے تقاضوں کے مطابق مہارتیں فراہم کرنا …
Read More »لائبہ خان کا مدینہ منورہ میں نکاح
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان نے شادی کے بندھن میں بندھ کر نئی زندگی کا آغاز کر لیا ہے۔ اداکارہ نے خود سوشل میڈیا پر اس خوشی کی خبر شیئر کی اور مدینہ منورہ میں ادا کیے گئے نکاح کی خوبصورت تصاویر بھی جاری کیں۔ لائبہ خان …
Read More »پاکستان انڈر-19کی نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست
آئی سی سی مردوں کے انڈر-19 ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان انڈر-19 نے نیوزی لینڈ انڈر-19 کو ایک طرفہ مقابلے میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور میزبان ٹیم کو صرف 110 رنز پر آل آؤٹ …
Read More »پاکستانی معیشت میں بحالی کے آثار
مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں پاکستان کی معیشت نے غیر معمولی حد تک میکرو اکنامک استحکام کا مظاہرہ کیا، جہاں مہنگائی میں کمی، بڑے صنعتی شعبے کی بحالی، زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری اور روپے کی نسبتاً مستحکم قدر نے سرمایہ کاروں کے اعتماد اور پالیسی ساکھ کو …
Read More »مہنگائی اور شرح نمو پررپورٹ جاری
ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس نے پاکستان کے لیے اپنی تازہ معاشی پیشگوئیاں جاری کر دی ہیں، جن میں مہنگائی میں کمی، قابلِ انتظام کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اور معاشی ترقی میں تیزی کی امید ظاہر کی گئی ہے۔ اس ہفتے جاری ہونے والی یہ رپورٹ اسٹیٹ بینک آف پاکستان …
Read More »
UrduLead UrduLead