محتسب اعلیٰ سندھ نے کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ محتسب اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) شاہ نواز طارق نے مونس علوی پر25 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ محتسب اعلیٰ سندھ کے مطابق کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی …
Read More »انڈین لیجنڈز ٹیم کے انکار کے بعد پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) 2025 نے ڈرامائی موڑ لے لیا۔ ڈبلیو سی ایل کے پہلے مرحلے میں پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار کرنے والی انڈین لیجنڈز ٹیم نے اب سیمی فائنل میں بھی گرین شرٹس کا سامنا کرنے سے انکار کر دیا۔ ٹورنامنٹ کا پہلا …
Read More »پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ مکمل
پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں بڑی پیش رفت، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ مکمل ہو چکا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ٹریڈ ڈیل حتمی شکل …
Read More »آن لائن پلیٹ فارمز پر عائد 5 فیصد ٹیکس ختم
پاکستان نے امریکا کے ساتھ تجارتی ڈیل کی راہ میں ایک اور رکاوٹ دور کرتے ہوئے ڈیجٹیل اشیا اور خدمات فراہم کرنے والے آن لائن پلیٹ فارمز پر عائد 5 فیصد ٹیکس ختم کر دیا ، اس سلسلے میں ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں مذکورہ …
Read More »پری کوارٹر فائنل مقابلے میں شکست کے بعد پاکستان مقابلے سے باہر
ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپین شپ میں قومی ٹیم کا سفر اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ ازبکستان میں جاری عالمی انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کو پری کوارٹر فائنل مقابلے میں پولینڈ کیخلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا، دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں پولینڈ نے …
Read More »مون سون موسم میں قوتِ مدافعت بڑھانے کے قدرتی طریقے
مون سون کے موسم کے دوران نمی اور درجہ حرارت کا اتار چڑھاؤ، بیکٹیریا، وائرس اور فنگس کی افزائش اور پھیلاؤ کے لیے سازگار ماحول پیدا کرتا ہے۔ ایسی صورتحال میں نزلہ زکام، بخار اور پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں جیسے انفیکشن ہونے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔ ان …
Read More »قومی مصنوعی ذہانت ( اے آئی) پالیسی کی منظوری متوقع
حکومت نے قومی مصنوعی ذہانت ( اے آئی) پالیسی بنانے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی کابینہ سے آج پہلی قومی اے آئی پالیسی کی منظوری متوقع ہے، قومی اے آئی پالیسی کے تحت 10 لاکھ افراد کو تربیت دینے کا ہدف مقرر کیا ہے، پالیسی پر عملدرآمد کیلئے ورکنگ گروپس …
Read More »سیکرٹری تعلیم کو ایچ ای سی کا عبوری چیئرمین مقرر
وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے پروفیسر ڈاکٹر احمد مختار کی تین سالہ مدتِ ملازمت مکمل ہونے کے بعد ندیم محبوب کو ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کا قائم مقام چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تقرری ایچ ای سی آرڈیننس 2002 کی …
Read More »پنجاب میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو امتحانات کے نتائج 13 ستمبرکو جاری
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز، بشمول لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات کے نتائج 13 ستمبر 2025 کو جاری کریں گے۔ یہ فیصلہ تمام بورڈز کے باہمی اتفاق سے کیا گیا ہے، جبکہ اس سال انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات میں تقریبا 2 …
Read More »بھارتی لیجنڈز ٹیم کا اب ایونٹ کے سیمی فائنل میں پھر گرین شرٹس سے ٹاکرا
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025ء کے پہلے مرحلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلنے سے انکار کرنے والی بھارتی لیجنڈز کی ٹیم کا اب ایونٹ کے سیمی فائنل میں گرین شرٹس سے ٹاکرا ہوگا۔ انگلینڈ میں کھیلے جا رہے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے اہم میچ میں …
Read More »