جمعرات , جنوری 29 2026

سندھ میں آج سے 31 اگست تک بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج سے 31 اگست تک سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق تھرپارکر، مٹھی، عمر کوٹ، اسلام کوٹ، ننگرپارکر اور چھاچھرو میں موسلا دھاربارش سلسلہ جاری ہے۔

کھیر تھر رینج اور بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں بھی موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔

آج سے اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کا امکان ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم فروری 2026 سے نمایاں اضافے کا امکان …