سینیٹ کی کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کے اجلاس میں اُس وقت غیر معمولی صورتحال پیدا ہوگئی جب چیئرمین پی ٹی اے اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر ایمل ولی خان کے درمیان شدید تلخ کلامی ہو گئی، جو ذاتی نوعیت کے الزامات اور معافیوں تک جا …
Read More »ٹیکس چوری پر جرمانے کی زیادہ سے زیادہ شرح جولائی 2025ء سے نافذ کیے جانے کی تجویز
ٹیکسز کی بلند ترین شرح کے سبب کاروبار پاکستان سے دبئی منتقل ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کی ایف بی آر نے تصدیق کی ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں متعدد معاملات زیر بحث آئے۔ ارکان …
Read More »رواں سال مون سون میں 300 ملی لیٹر تک بارشوں کے ساتھ ساتھ کلائوڈ برسٹ بھی زیادہ ہوں گے
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھرٹی ( این ڈی ایم اے ) حکام نے سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کو بریفنگ میں کہا ہے کہ رواں سال 300 ملی لیٹر تک مون سون میں بارشیں ہوسکتی ہیں،پنجاب میں 300 سے 380 ملی لیٹر تک بارش ہوسکتی ہے، مون سون میں کلاؤڈ …
Read More »ایچ ای سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیاء القیوم غیر تسلی بخش کارکردگی پر فارغ
وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیاء القیوم کو ان کی کارکردگی غیر تسلی بخش قرار دے کر فارغ کر دیا گیا ہے۔ ضیاء القیوم کی جگہ مشیر منصوبہ بندی و ترقیات مظہر سعید کو قائم مقام ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کر دیا ہے۔ مظہر سعید بنیادی طور پر …
Read More »ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جب کہ بیشتر میدانی علاقے آئندہ 4 روز تک موسم کی شدت سے متاثر اور گرم لہروں کی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے جنوبی علاقوں خصوصاً جنوبی پنجاب،سندھ اور بلوچستان میں دن کے اوقات میں درجہ …
Read More »ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی نئی فلم ’لوو گرو‘ عید الاضحیٰ پر ریلیز کے لیے تیار
خوبصورت جوڑی ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی نئی رومانوی کامیڈی فلم ’لوو گرو‘ عید الاضحیٰ پر ریلیز کے لیے تیار ہے۔ اس فلم کو واسع چودھری نے لکھا ہے اور اس میں ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی مقبول زمانہ جوڑی نے مرکزی کردار نبھائے ہیں۔ فلم کا پروموشنل گانا یوٹیوب پر جاری کردیا …
Read More »پی ایس ایل پلے آف: آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا مقابلہ دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ
پی ایس ایل کی رونقیں بدھ سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں نظر آئیں گی جو پلے آف مرحلے کی میزبانی کررہا ہے۔ کوالیفائرمیں پوائنٹس ٹیبل کی سرفہرست کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا مقابلہ دوسرے نمبر پرآنے والی دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا، میچ شام آٹھ بجے شروع ہوگا۔ ایلیمینیٹر1 لاہور …
Read More »پنجاب بھر میں اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں کا اعلان
پنجاب بھر میں اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں 28 مئی سے دینے کا اعلان سامنے آیا ہے۔ پنجاب میں سرکاری اور پرائیوٹ اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز 14 اگست تک بند رہیں گے۔ آج سے پنجاب میں اسکولوں کے اوقات صبح ساڑھے سات بجے سے ساڑھے گیارہ بجے تک کے ہوں …
Read More »اوگرا کا گیس کمپنیوں کے لیے گیس نرخوں میں ردوبدل کی سفارش
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کمپنیوں کے لیے گیس نرخوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی تاہم حتمی منظوری کے لیے سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے گیس کمپنیوں کے لیے نرخوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی جبکہ حتمی منظوری …
Read More »عمران خان اسٹیبلیشمنٹ سے براہ راست بات چیت کرنا چاہتے ہیں………..
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے خود بات کرنا چاہتا ہوں اگر وہ تیار ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا تھا کہ میری بہنوں نے …
Read More »