google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 363
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

نیلم منیر نے خوبرو اور جاذب نظر آنے کے لیے قدرے مہنگا اور نیا پروسیجر کروایا: ڈاکٹر امبرین

ماہر پلاسٹک اور میک اپ سرجری ڈاکٹر امبرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ نیلم منیر نے خوبرو اور جاذب نظر آنے کے لیے ان سے قدرے مہنگا اور نیا پروسیجر کروایا، جس وجہ سے وہ پہلے سے زیادہ پرکشش نظر آتی ہیں۔ ماضی میں نیلم منیر خود ڈاکٹر امبرین …

Read More »

ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائنگ: پاکستان ویمن ٹیم نے آئرلینڈ ویمن ٹیم کو 38 رنز سے شکست

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے آئرلینڈ ویمن ٹیم کو 38 رنز سے شکست دے دی۔ آئرلینڈ کی ٹیم 218 رنز کے تعاقب میں 179 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آئرلینڈ کی طرف سے گیبی لوئس اور ایمی ہنٹر نے 44، …

Read More »

سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ کا چاروں صوبائی وزرا کو بلانے کا فیصلہ

قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی ) ایوارڈ کے معاملے پر سینیٹ کی  قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے اپنے اجلاس میں چاروں صوبائی وزرا کو بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس آئندہ ہفتہ بلائے جانے کا امکان ہے، مرکزی حکومت صوبوں …

Read More »

پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان

ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق مالی سال 2025 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2026 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 3 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے۔ اور عالمی مالیاتی …

Read More »

پنجابی فلم ’’اکال‘‘ کل پاکستان سمیت دنیا کے 15 سے زائد ممالک میں ریلیز

معروف انڈین پنجابی فنکار گپی گریوال کی بطورڈائریکٹر،رائٹر،پروڈیوسر اورایکٹر بڑے بجٹ کی ایکشن پنجابی فلم ’’اکال‘‘کل پاکستان اوربھارت سمیت دنیا کے پندرہ سے زائد ممالک میں ریلیز ہوگی۔ مہاراج رنجیت سنگھ کے حوالے سے اس فلم کے نمایاں فنکاروں میں گپی گریوال کے علاوہ نمرت کھیرا،اپندردیپ سنگھ،نکیتن دھیر،گرپریت سنگھ،مٹاوشیشت،پرنس کنول …

Read More »

پی ٹی اے: آن لائن فراڈ پر 604 یو آر ایل بلاک

پی ٹی اے نے آن لائن فراڈ پر 604 یو آر ایل بلاک کردئیے۔ جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس مالیاتی فراڈ کے لیے استعمال ہورہے تھے۔ شہریوں کو جعلی بینک اکاؤنٹس میں رقم جمع کرانے کے لیے ورغلایا جاتا تھا۔ ایس ای سی پی اور اسٹیٹ بینک نے ای پورٹل کے …

Read More »

سعودی عرب کی اقامہ تجدید کی نئی پالیسی متعارف

سعودی عرب کی جنرل ڈائریکٹریٹ آف پاسپورٹس نے ایک نئی پالیسی متعارف کروائی ہے جس کے تحت رہائشی اجازت نامہ (اقامہ) کی تجدید اس صورت میں کی جا سکتی ہے جب کچھ افراد یا اہل خانہ اس وقت سعودی عرب کے باہر ہوں، بشرطیکہ خاندان کے سربراہ سعودی عرب میں …

Read More »

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان آج پہلے میچ میں آئرلینڈ سے مدمقابل

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کا میلہ آج (بدھ ) سے لاہور میں سجے گا جس میں پاکستان کوالیفائنگ رائونڈ کے پہلے میچ میں آئرلینڈ سے مدمقابل ہوگی۔ ڈے میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہوگا، آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ …

Read More »

ملک کے شمالی علاقوں میں آج بارش کا امکان

مری میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے باعث موسم سرد ہوگیا، اسلام آباد میں بھی تیز ہوا، گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ بنوں اور گردونواح میں بھی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، …

Read More »

نادیہ حسین کی ایف آئی اے میں طلبی

شوہر کی گرفتاری کے معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے اداکارہ نادیہ حسین کو طلب کرلیا۔   ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے پیشی کےلیے نوٹس جاری کردیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق نادیہ حسین کو کیس کے حوالے سے ضروری دستاویزات لانے کی ہدایات کی …

Read More »