ہفتہ , نومبر 1 2025

Aftab Ahmed

لاہور میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا مقابلہ آج رات 8 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ دونوں ٹیموں کے درمیان جاری جنوبی افریقہ کے دورۂ پاکستان کا اہم حصہ ہے۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے کے بعد پاکستان …

Read More »

خواتین کو ورزش سے مردوں کے مقابلے میں زیادہ فائدہ ہوتا ہے

ایک نئی بین الاقوامی تحقیق میں حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ خواتین کو ورزش سے مردوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے۔ محققین کے مطابق خواتین کم وقت اور کم محنت کے باوجود زیادہ نمایاں نتائج حاصل کرتی ہیں، خصوصاً دل کی صحت کے حوالے سے۔ …

Read More »

ترکی کے تاریخی ڈرامے “اورحان غازی” کی نئی قسط گزشتہ رات نشر کی گئی

ترکی کے تاریخی ڈرامے “اورحان غازی” کی تازہ قسط گزشتہ رات ترکی کے سرکاری نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی ون (TRT 1) پر نشر کی گئی، جسے ناظرین کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی۔ پچھلی قسط کے ڈرامائی اختتام کے بعد شائقین اس قسط کے منتظر تھے، جو کہانی …

Read More »

بی آئی ایس پی نے اکتوبر ادائیگیوں کا عمل شروع کر دیا

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) نے اکتوبر 2025 کے ادائیگیوں کا سائیکل باضابطہ طور پر شروع کر دیا ہے۔ مستحق خواتین کو 13,500 روپے کی سہ ماہی قسط ملک بھر کے نامزد 8171 کیمپ مراکز سے فراہم کی جائے گی، جہاں ادائیگی کا عمل مکمل بائیومیٹرک تصدیق اور سرکاری نگرانی …

Read More »

ایف بی آر کا شوگر ملز کی ویڈیو نگرانی کا فیصلہ

وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آئندہ کرشنگ سیزن کے دوران چینی کی پیداوار کی مانیٹرنگ کے لیے جدید ویڈیو نگرانی اور ڈیجیٹل اینالیٹکس سافٹ ویئر کے استعمال کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ ٹیکس چوری کی روک تھام کو یقینی بنایا جا سکے۔ ایف بی آر نے جنرل …

Read More »

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت آج سے تقسیم کا آغاز

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت ملک بھر کے ہونہار طلبہ میں جدید لیپ ٹاپس کی تقسیم آج سے شروع ہوگی، جس کے ذریعے ایک لاکھ سے زائد طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے تاکہ وہ اپنی تعلیمی سرگرمیوں میں ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال کرسکیں۔ ذرائع کے …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں 2.35 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

عالمی منڈی میں غیر یقینی صورتحال کے باعث پاکستان میں نومبر کے پہلے پندرہ روز کے لیے پیٹرول کی قیمتوں میں معمولی اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے لیے سمری تیار کرلی ہے، جو 31 …

Read More »

حمل اور بچپن میں کم چینی، دل کے امراض کا خطرہ 30٪ تک کم

برطانوی تحقیق کے مطابق حمل اور ابتدائی بچپن میں چینی کے کم استعمال سے بالغ عمر میں دل کی بیماریوں کا خطرہ نمایاں طور پر گھٹ جاتا ہے۔ لندن میں کی گئی ایک طویل المدتی تحقیق کے نتائج سے ظاہر ہوا ہے کہ جن افراد نے بچپن میں چینی کی …

Read More »

کراچی ایئرپورٹ پر 8.5 لاکھ ڈالر ڈیجیٹل کرنسی منتقلی کیس میں مزید پیشرفت

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نوجوان کے موبائل فون سے ساڑھے 8 لاکھ ڈالر مالیت کی ڈیجیٹل کرنسی مبینہ طور پر دوسرے اکاؤنٹ میں منتقل ہونے کے کیس میں پولیس نے متاثرہ شہری کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرلیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر عبدالخالق پیرزادہ کے مطابق پشاور کے …

Read More »

سولر نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی 22 روپے فی یونٹ پر خریدی جارہی ہے: پاور ڈویژن

حکومت نے سولر نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی خریداری کی موجودہ شرح میں کمی سے متعلق کوئی نیا فیصلہ نہیں کیا، اور فی الحال 22 روپے فی یونٹ کی قیمت برقرار ہے۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی خریدنے کی قیمت میں ممکنہ کمی پر …

Read More »