google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 261
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

میں نے بھارت فنکاروں کو اچھے معاوضے پر کام دیا: وارث بیگ

پاکستان میوزک انڈسٹری کے سینئر گلوکار وارث بیگ کا کہنا ہے کہ وہ واحد پاکستانی ہیں جو کام کی تلاش میں بھارت نہیں گئے بلکہ اُنہوں نے بھارتی فنکاروں کو کام دیا۔ وارث بیگ نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف …

Read More »

خاتون مداح کی فہد مصطفیٰ کیلئے خصوصی دعائیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان و اداکار فہد مصطفیٰ کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس وائرل ویڈیو میں نیویارک میں فہد مصطفیٰ اور ہانیہ عامر کے مداحوں سے ملاقات کے لیے منعقد کیے گئے سیشن کے دوران ایک خاتون مداح کو دونوں اداکاروں کے …

Read More »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک

ملک کے بیشتر علاقوں میں بدھ کے روز موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں شدیدسرد رہنے کا امکان ہے۔ بالائی سندھ اور پنجاب کے چند میدانی علا قوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ/دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔ اسلام آباد ، خطہ …

Read More »

ہانیہ عامربھارتی فلم میں چھوٹے پنڈت کا کردار ادا کرنے کی خواہشمند

پاکستان و بھارت میں یکساں مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے بالی ووڈ کنگ خان کی بھول بھلیاں سے متاثر ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ فلم کے چھوٹے پنڈت کا کردار ادا کرنا چاہیں گی۔ حال ہی میں ڈمپل کوئین ہانیہ عامر نے …

Read More »

دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات جاری

دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات جاری ہیں، ویٹیکن سٹی میں دعائیہ تقریب  کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر پوپ فرانسس نے کہا کہ موجودہ حالات میں بہت مایوسی ہے، جنگیں جاری ہیں، بچے بندوقوں کے نشانے پر ہیں۔ انہوں نے کہ کہ اسکولوں اور اسپتالوں پر بم برسائے جا …

Read More »

سینچورین ٹیسٹ: پاکستان 7 بیٹسمینوں کے ساتھ میدان میں اترے گا

پاکستان ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقا کے خلاف جمعرات سے سپر اسپورٹس پارک سینچوریں میں شروع ہونیوالے پہلے ٹیسٹ میں 7 بیٹسمینوں کیساتھ میدان میں اترنے کی حکمت عملی بنائی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کی اننگز کا آغاز ان فارم صائم ایوب کیساتھ کپتان شان مسعود …

Read More »

ڈاکٹریٹ کی تعلیم ادھوری چھوڑ کر ماڈلنگ کرنے والی امریکی ماڈل……..زارا دار

ان کا تعلق پاکستان سے ہے.؟…………… تاہم اس میں کوئی حقیقت نہیں امریکا میں ڈاکٹریٹ کی تعلیم ادھوری چھوڑ کر ماڈلنگ کرکے لاکھوں ڈالرز کمانے والی ماڈل زارا دار کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ شوبز ویب سائٹ ’مشابل‘ کے مطابق زارا دار نے حال ہی میں بتایا کہ انہوں نے پی ایچ ڈی …

Read More »

سول نافرمانی کی کال واپس لینے کا حکومتی مطالبہ مسترد

اکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے سول نافرمانی کی کال واپس لینے کا حکومتی مطالبہ مسترد کرتے ہوئے پارٹی کو مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول بشریٰ بی بی خیبرپختونخوا حکومت کے سرکاری پروٹوکول میں اڈیالہ جیل …

Read More »

یکم جنوری 2025 سے درجنوں فونز پر واٹس ایپ استعمال نہیں کیا جا سکے گا

سال 2025 کے آغاز پر ان صارفین کو زبردست جھٹکا لگنے والا ہے جن کے پاس پرانے آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے اینڈرائیڈ فونز ہیں، کیوں کہ نئے سال سے واٹس ایپ پرانے فونز پر سپورٹ فراہم کرنا بند کرے گا۔ واٹس ایپ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اینڈرائیڈ …

Read More »

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس آج وزارت صحت کے کوہسار بلاک کی تیسری منزل پر منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ڈاکٹر مہیش کمار ملانی، چیئرمین قائمہ کمیٹی، نے کی۔ اجلاس میں کمیٹی کے اراکین، وزارت صحت اور متعلقہ اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں …

Read More »