منگل , جنوری 27 2026

پی ایس ایل 10: آج لاہور قلندر کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا

پاکستان سپر (پی ایس ایل10) میں آج سے ایلیمینیٹر رائونڈ کا آغاز ہورہا ہے ،

اس رائونڈ میں پہلے ایلیمینیشن میچ میں لاہور قلندر کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا

ایلیمینیٹر میں روایتی حریف لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا ٹاکرا آج شام 8 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا دونوں ٹیمیں جیت کے لیے پرعزم ہیں۔

ایلیمینیٹر 1 کی فاتح ٹیم ایلیمینیٹر 2 میں کوالیفائرہارنے والی ٹیم سے کل جمعہ 23 مئی کو مقابلہ کرے گی اس میچ کے فاتح کو فائنل میں رسائی حاصل ہوگی۔

پی ایس ایل 2025 کا فائنل اتوار25 مئی کو کھیلا جائے گا، جس میں ٹورنامنٹ کی دو بہترین ٹیمیں ٹرافی کے لیے مدِمقابل ہوں گی جبکہ سیکیورٹی اور انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

بھارت کے خلاف میچ بائیکاٹ کا آپشن بھی زیر بحث

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے بنگلادیش …