
کوئٹہ گلیڈی ایٹر ٹیم کی بیٹنگ جاری ، گلیڈی ایٹر کے ایک اوورز کے بعد 14 رنز پر کوئی کھلاڑی آئوٹ نہیں ہوا
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) کے 10 ویں ایڈیشن کے پہلے پلے آف میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے
پی ایس ایل کی رونقیں بدھ سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں نظر آئیں گی جو پلے آف مرحلے کی میزبانی کررہا ہے۔

کوالیفائرمیں پوائنٹس ٹیبل کی سرفہرست کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا مقابلہ دوسرے نمبر پرآنے والی دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ سے جاری ہے