بدھ , ستمبر 16 2026
بریکنگ نیوز

آج گلیڈی ایٹرزکا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ

پی ایس ایل کی رونقیں بدھ سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں نظر آئیں گی جو پلے آف مرحلے کی میزبانی کررہا ہے۔

کوالیفائرمیں پوائنٹس ٹیبل کی سرفہرست کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا مقابلہ دوسرے نمبر پرآنے والی دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا، میچ شام آٹھ بجے شروع ہوگا۔

ایلیمینیٹر1 لاہور قلندرزاورکراچی کنگز کے درمیان جمعرات 22 مئی کو کھیلا جائے گا میچ بھی شام آٹھ  بجے شروع ہوگا۔

ایلیمینیٹر 2 کوالیفائر ہارنے والی ٹیم اورایلیمینیٹر 1 جیتنے والی ٹیم کے درمیان جمعہ 23 مئی کو کھیلا جائے گا، فائنل اتوار 25 مئی کوکھیلا جائے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

رضا اللّٰہ پاکستان ٹیسٹ ڈیبیو میچ میں ایڈجبسٹن کے میدان میں بلے بازی کرتے ہوئے

ایڈجبسٹن ٹیسٹ: رضا اللّٰہ کی طوفانی اننگز، پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 129 رنز کی برتری حاصل کر لی

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن ڈیبیو کرنے والے …