google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Qadaffi Stadium Lahore - UrduLead
جمعہ , اپریل 18 2025

Tag Archives: Qadaffi Stadium Lahore

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان آج پہلے میچ میں آئرلینڈ سے مدمقابل

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کا میلہ آج (بدھ ) سے لاہور میں سجے گا جس میں پاکستان کوالیفائنگ رائونڈ کے پہلے میچ میں آئرلینڈ سے مدمقابل ہوگی۔ ڈے میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہوگا، آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ …

Read More »

ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز: پاکستان ویمنز کرکٹ کی وارم اپ میچ میں مسلسل دوسری فتح

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے خلاف وارم اپ میچ میں مسلسل دوسری فتح سمیٹ لی۔  قذافی اسٹیڈیم پاکستان ویمنز نے 46.1 اوورز میں 192 رنز بنا کر 5 وکٹوں سے میچ جیت لیا۔ پاکستانی بیٹرز …

Read More »

ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر: شائقین کرکٹ کا قذافی اسٹیڈیم میں فری داخلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز سے قبل بڑا اعلان کردیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں مداحوں کو خوشخبری سنائی گئی ہے کہ آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائرز کے دوران شائقین کرکٹ کا قذافی اسٹیڈیم میں داخلہ با …

Read More »

افغانستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

چیمپئنز ٹرافی میں گروپ بی کے اہم میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدمقابل آئیں گی۔ سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے دونوں کیلئے میچ میں فتح حاصل کرنا انتہائی اہم ہوگا۔ افغانستان اور انگلینڈ ٹورنامنٹ میں اپنا ایک …

Read More »

آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور قذافی اسٹیڈیم میں چیمپیئنز ٹرافی کا پہلا اور مجموعی طور چوتھا میچ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان بھی پاکستان اور انڈیا کی طرح کانٹے دار مقابلے ہوتے ہیں، ٹاس جیت …

Read More »