پیر , دسمبر 1 2025

آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور قذافی اسٹیڈیم میں چیمپیئنز ٹرافی کا پہلا اور مجموعی طور چوتھا میچ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان بھی پاکستان اور انڈیا کی طرح کانٹے دار مقابلے ہوتے ہیں، ٹاس جیت کر آسٹریلین کپتان کا کہنا تھا کہ ہم پہلے فیلڈنگ کریں گے۔

جب ہم پریکٹس کر رہے تھے تو گراؤنڈ میں نمی تھی، اسٹیو اسمتھ نے کہاکہ پچ سے سوئنگ مل سکتا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری تیار

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی کے لیے ایک ابتدائی ورکنگ …