google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 127
پیر , اپریل 21 2025

Aftab Ahmed

ملک کا سب سے زیادہ کرپٹ ادارہ پاسکو ہے: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجلی کا ٹیرف کم ہوگا اور آئی پی پیز معاملات بھی جلد حل ہو جائیں گے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کمالیہ میں کسانوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کا ٹیرف بھی کم ہوگا اور …

Read More »

سنچورین ٹیسٹ میں دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کے ہاتھوں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست

سنچورین ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی، فتح کے ساتھ ہی پروٹیز کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنے کا امکان روشن ہوگیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز پر مشتمل پہلے میچ …

Read More »

ویمن کرکٹر سدراامین پیا گھر سدھار گئیں

پاکستان کی ویمن کرکٹر سدرا امین رشتہ ازدواج میں منسلک  ہوگئیں۔  32 سالہ سدرہ امین کی شادی  عادل مسعود کے ساتھ ہوئی ہے، سدرا امین کی شادی کی تقریب مقامی فارم ہاوس میں ہوئی جہاں ساتھی کھلاڑیوں،  کوچز اور پی سی بی عہدیداران  شرکت نے شرکت کی۔  شادی کی تقریب …

Read More »

بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری

مری میں پھر برفباری سے سیاحوں کا رش لگ گیا بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ اسکردو شہر میں دو انچ اور بالائی علاقوں میں ڈھائی فٹ تک برفباری ہوئی ہے، غذر میں منفی پندرہ ڈگری کی سردی سے آبشار اور جھیلیں منجمد ہوگئیں، مری میں پھر برفباری …

Read More »

اسلام آباد میں آج غزہ ملین مارچ

جماعت اسلامی کے تحت اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ آج ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ غزہ ملین مارچ میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کے مسئلے کو اپنا …

Read More »

’سکندر‘ کا ٹیزر جاری، فلم عید پر ریلیز کرنے کا اعلان

بولی وڈ دبنگ ہیرو سلمان خان کی آنے والی میگا ایکشن فلم ’سکندر‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ سلمان خان گزشتہ برس سے مذکورہ فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور تاحال ان کی شوٹنگ مکمل نہیں ہوئی اور اب ان کی فلم کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ جاری کیے …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

ئے سال کے آغاز پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 4 روپے فی لٹر سے زائد بڑھنے کی توقع ہے، ڈیزل کی قیمت میں چار روپے سے زائد اضافہ ہو سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی …

Read More »

 افغانستان بارڈر پر 550 ارب روپے کا پیٹرول اسمگل کا ذمہ داران کون؟

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت بےدرد طریقے سے عوام پر مظالم ڈھا رہی ہے، مرکز نے آج تک خیبر پختونخوا کےلیے کچھ نہیں کیا۔ میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ یہ ملک بنیادی طور پر آئی ایم ایف کی …

Read More »

نواز شریف، بانئ پی ٹی آئی، آصف زرداری مذاکرات کیلئے بیٹھ جائیں تو زیادہ بہتر ہو گا

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف، بانئ پی ٹی اور آصف زرداری مذاکرات کیلئے بیٹھ جائیں تو زیادہ بہتر ہو گا۔  خواجہ رفیق کی برسی پر منعقدہ سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں کو مذاکرات پر بیٹھنے …

Read More »

سنچورین ٹیسٹ: تیسرے روز کا کھیل ختم، جنوبی افریقہ نے 3 وکٹوں پر 27 رنز لئے

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز پر مشتمل پہلے میچ میں تیسرے روز کا کھیل بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا، قومی ٹیم کے 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مشکلات کا شکار، 3 وکٹوں پر 27 رنز بنا …

Read More »