google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 114
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

ایف بی آر سے ٹیکس پالیسی بنانے کا اختیار واپس

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پرعملدرآمد وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عمل درآمد مکمل کرتے ہوئے ایف بی آر سے ٹیکس پالیسی بنانے کا اہم اختیار واپس لے لیا، وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ میں ٹیکس پالیسی آفس قائم کردیا جس کا …

Read More »

سہ فریقی سیریز فائنل: پاکستان ٹیم 242 پر پویلین لوٹ گئی

سہ فریقی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار رہی، اور 242 رنز بنا کر پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی اور کیویز کو جیت کے لیے 243 رنز کا ہدف دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد …

Read More »

آئی ایم ایف مشن: آج سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سے ملاقات

انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) مشن آج سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سے ملاقات کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے بذریعہ ای میل سپریم کورٹ بار سے رابطہ کیا ہے۔ صدر سپریم کورٹ بار میاں رؤف عطاء نے آئی ایم ایف مشن کو دوپہر تین …

Read More »

IFC سربراہ کی آج اسلام آباد آمد

نٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) کے مینیجنگ ڈائریکٹر مختار ڈیوپ جمعہ کو اسلام آباد پہنچ رہے ہیں- یہ آئی ایف سی کے کسی بھی وفد کا تقریباً ایک دہائی کے دوران پہلا اعلیٰ سطح کا دورہ ہے۔ آئی ایف سی وفد کا یہ دورہ ورلڈ بینک گروپ کی جانب …

Read More »

پاکستان: ترکیہ سے جدید ڈرون طیارے حاصل کریگا

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورے کے دوران سب سے زیادہ بات چیت دفاعی تعاون پر ہوئی، پاکستان ترکیہ سے جدید ڈرون طیارے حاصل کریگا۔ پاک ترکیہ ہائی لیول اسٹرٹیجک تعاون کونسل کے پہلے نو گروپ تھے جو بڑھا کر 11کر دیے گئے ہیں، اسی اسٹریٹیجک تعاون کونسل …

Read More »

سولر پینلز منی لانڈرنگ: بینکوں کو 20 کروڑ روپے سے زیادہ جرمانہ

ملک سے سولر پینلز کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے،ایف بی آر حکام نے بتایا کہ 2017 سے 2025 کے درمیان 69 ارب 50 کروڑ روپے کی اوورانوائسنگ کی گئی ہے. جبکہ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ بینکوں کو 20 کروڑ روپے …

Read More »

سہ فریقی سیریز: فائنل آج پاکستان اور نیوزی لینڈ

تین ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں کھیلا جائیگا۔ جنوبی افریقہ کے خلاف سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے والی اور ناممکن کو ممکن بنانے والی ٹیم پاکستان جیت کے لیے پُرعزم ہے۔ کیوی ٹیم نے میچ سے قبل نیشنل اسٹیڈیم …

Read More »

جمعہ کے روز مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے اور بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے جمعہ کے روز بلوچستان ،کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان  ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا پیکا ایکٹ کیخلاف صحافیوں کی مکمل حمایت کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے متنازع پیکا ایکٹ کے خلاف صحافیوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا انہوں نے کہا ہے کہ پیکا ترمیمی ایکٹ کی کھل کر مخالفت کرتا ہوں، ہر ڈکٹیٹر آئین، جمہوریت اور پارلیمنٹ پر شب خون مارتا …

Read More »

دلجیت دوسانجھ بھی پاکستان آنے کے خواہاں

بھارت کے پنجابی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی۔ انسٹاگرام پر اپنے فالوورز سے لائیو ویڈیو چیٹ میں ان کے مداحوں نے ان کے کنسرٹس اور دیگر معاملات پر سوال پوچھے، جس پر انہوں نے جوابات دیے۔ ان کی منکسر المزاجی کے باعث وہ …

Read More »