اتوار , اکتوبر 12 2025

Tag Archives: USA

وزیر خزانہ امریکہ روانہ، آئی ایم ایف و ورلڈ بینک اجلاسوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکہ روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ پاکستان کی نمائندگی مختلف اعلیٰ سطحی اجلاسوں اور ملاقاتوں میں کریں گے۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ اپنے دورہ کے دوران …

Read More »

شہباز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کی آج واشنگٹن میں ممکنہ ملاقات

عالمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال متوقع، عاصم منیر کی شرکت کا بھی امکان وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان آج واشنگٹن میں اہم ملاقات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس میں دونوں رہنما عالمی اور علاقائی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال …

Read More »

وزیرِ خزانہ ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے اجلاسوں کے لیے امریکا روانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے اجلاسوں میں شرکت کرنے کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے اجلاس پیر21 اپریل سے شروع ہو کر ہفتہ 26 اپریل تک جاری رہیں گے۔ وزیرِ …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2026: وائٹ ہاؤس میں ایک ٹاسک فورس قائم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2026 کے فیفا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے وائٹ ہاؤس میں ایک ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ٹورنامنٹ امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں مشترکہ طور پر منعقد ہوگا جس میں 48 ٹیمیں حصہ لیں …

Read More »

امریکا نے پاکستان میں کسی شخصیت کو ریلیف دینےکا نہیں کہا: وزیر دفاع

وزیردفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ امریکا نے پاکستان میں کسی شخصیت کو ریلیف دینےکا نہیں کہا۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پیسے قومی خزانے کے بجائے کاروباری شخصیت کے اکاؤنٹ میں جمع کروائےگئے، کیس کا فیصلہ کل آئے گا۔ ان …

Read More »

ٹرمپ امریکی انتخابات میں دوسری بار صدر منتخب

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے صدارتی انتخابات میں میدان مار لیا، ری پبلکن امیدوار مطلوبہ 270 الیکٹورل ووٹ حاصل کرکے دوسری بار صدر منتخب ہوگئے ہیں جب کہ ری پبلکن نے سینیٹ میں بھی اکثریت حاصل کر لی اور پارٹی کو ایوان نمائندگان میں بھی واضح برتری حاصل ہے۔ امریکی …

Read More »

نواز شریف کا آج بیرون ملک روانگی کا امکان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لندن سمیت دیگر ممالک کے دورے کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے اور دونوں رہنما آج لاہور سے دبئی روانہ ہوں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیراعظم نواز …

Read More »

نواز شریف اور مریم نواز کا دورہ برطانیہ

مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز شریف کا دورہ برطانیہ شیڈول ہوگیا، نواز شریف جمعے کو یو اے ای، برطانیہ امریکا اور یورپ کے دورہ پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف جمعے کو لاہور سے روانہ ہوں گے اور وہ ایک …

Read More »

نواز شریف کی آئندہ چند روز میں لندن آمد متوقع

سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کی آئندہ چند روز میں لندن آمد متوقع ہے۔  ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف نے دو ہفتہ قبل لندن آنا تھا لیکن وہ 26ویں ترمیم کی ووٹنگ میں حصہ لینے کیلئے رک گئے تھے۔ نواز شریف ایک ہفتہ تک لندن …

Read More »

فضا علی کو امریکا میں انسٹاگرام شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی کو امریکا میں انسٹا گرام ریلز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔ فضا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر امریکا کی کچھ نئی ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ پہلی ویڈیو میں اُنہیں …

Read More »