ہفتہ , جون 13 2026

Tag Archives: Power Ministry

جون میں بجلی نرخ بڑھنے سے صارفین محفوظ

حکومت نے بروقت اقدامات اور پالیسی فیصلوں کے ذریعے جون 2026 میں بجلی صارفین کو 5 سے 6 روپے فی یونٹ اضافے سے بچا لیا، جبکہ صارفین کو 20 پیسے فی یونٹ تک ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ Ministry of Energy کے پاور ڈویژن نے کہا کہ ایران امریکہ تنازعے، …

Read More »

کراچی میں شدید گرمی، لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان

کئی علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 14 گھنٹوں سے تجاوز کراچی میں شدید گرمی کے باوجود اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 14 گھنٹوں سے تجاوز کر گیا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں طویل دورانیے …

Read More »

خاموش سولر انقلاب، توانائی نظام بدلنے لگا

پاکستان میں خاموش سولر انقلاب تیزی سے پھیل رہا ہے، جہاں گھروں، کاروباروں اور زرعی شعبے میں لاکھوں سولر سسٹمز کی تنصیب نے بجلی کے استعمال اور پیداوار کے طریقہ کار کو تبدیل کرنا شروع کر دیا ہے۔ بڑھتے ہوئے بجلی کے بل، لوڈشیڈنگ اور مہنگے ڈیزل نے عوام کو …

Read More »

ریونیو بیسڈ لوڈشیڈنگ غیر قانونی قرار

پاور ڈویژن حکام وضاحت نہ دے سکے National Electric Power Regulatory Authority نے مارچ کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 27 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی، جس کے دوران توانائی شعبے سے متعلق اہم نکات سامنے آئے۔ چیئرمین Waseem Mukhtar کی …

Read More »

سولر ریگولیشن 2026 کا نیا مسودہ جاری

پرانے نیٹ میٹرنگ صارفین پر کوئی اثر نہیں پڑے گا نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سولر اور پروزیومر ریگولیشنز 2026 سے متعلق ایک نیا مسودہ جاری کر دیا ہے۔ اس مسودے پر عوامی آراء اور تجاویز 30 دنوں کے اندر طلب کی گئی ہیں۔نیپرا کے مطابق یہ مسودہ …

Read More »

وزیر توانائی اویس لغاری بھی نیٹ میٹرنگ صارف

ان کی اپنی رہائش گاہ پر 11 کلوواٹ کا سولر سسٹم نصب ہے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے نیٹ میٹرنگ کے موجودہ نظام پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ پالیسی پر ازسرِنو غور کی ضرورت ہے تاکہ بجلی کے تمام صارفین کے ساتھ منصفانہ سلوک یقینی بنایا جا …

Read More »

نیٹ میٹرنگ ختم: نیٹ بلنگ کا نظام نافذ

سولر صارفین کے لیے بڑی تبدیلی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت ملک بھر میں نیٹ میٹرنگ کا پرانا نظام ختم کر کے نیٹ بلنگ کا نیا نظام متعارف کروا دیا گیا ہے۔ یہ تبدیلی سولر …

Read More »

صارفین پر ماہانہ فکسڈ چارجز عائد کرنے کی تجویز

وفاقی حکومت نے 28.5 ملین سے زائد گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ فکسڈ چارج 200 سے 675 روپے تک عائد کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ اس اقدام سے تقریباً 125 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل ہوگا، جس سے صنعتی صارفین کو فی یونٹ 4.04 روپے کی ریلیف پیکیج …

Read More »

کے الیکٹرک کے سی ای او مونِس علوی مستعفی

کے الیکٹرک (کے ای) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مونِس علوی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔ پی ایس ایکس میں جمع کرائی گئی 6 فروری کی ڈسکلوژر کے مطابق، “سید …

Read More »

شمسی نیٹ میٹرنگ پالیسی میں بڑی تبدیلیوں کی تجویز

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے شمسی نیٹ میٹرنگ صارفین، یعنی پروزیومرز، کو دیے جانے والے مالی فوائد میں کمی کی تجاویز پر عوامی سماعت طلب کر لی ہے۔ یہ سماعت 6 فروری 2026 کو ہوگی، جس میں شہریوں، سرکاری اداروں، بجلی تقسیم کار کمپنیوں اور دیگر متعلقہ اسٹیک …

Read More »