محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے شمالی اور پہاڑی علاقوں میں شدید بارش، لینڈ سلائیڈنگ اور شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے …
Read More »بارشوں کے موسم میں احتیاطی تدابیر
ماہرین صحت نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ مون سون کے دوران پانی سے پھیلنے والی بیماریوں، ڈینگی، ملیریا اور موسمی انفیکشن سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔ پاکستان میں مون سون کی بارشوں کے آغاز کے ساتھ ہی ماہرین صحت نے شہریوں …
Read More »مون سون میں کن بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے؟
مون سون کے موسم میں بارشوں کے ساتھ بڑھنے والی گرمی اور حبس نہ صرف روزمرہ زندگی کو متاثر کرتی ہے بلکہ مختلف موسمی بیماریوں کے خطرات میں بھی نمایاں اضافہ کر دیتی ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کر کے نہ صرف ان بیماریوں سے …
Read More »بارشوں، شہری سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری
پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید مون سون بارشوں، شہری سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور آندھی کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں اور متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار سے …
Read More »ورزش ترک نہ کریں، محفوظ طریقہ اختیار کریں
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ مون سون کے موسم میں باقاعدہ ورزش مدافعتی نظام مضبوط بنانے اور جسمانی و ذہنی صحت برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے، تاہم انڈور ورزش کو ترجیح دی جائے اور بیرونی سرگرمیوں میں احتیاط برتی جائے۔ مون سون کے دوران جہاں بارشیں اور مرطوب …
Read More »مون سون: مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق
ملک بھر میں مون سون بارشوں کے پہلے طاقتور اسپیل نے تباہی مچا دی، جہاں مختلف حادثات میں کم از کم 9 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ خیبرپختونخوا، بلوچستان اور پنجاب میں شدید بارش، آندھی اور فلیش فلڈ کے باعث گھروں، دیواروں اور دیگر ڈھانچوں کو بھی نقصان …
Read More »کراچی اور حیدرآباد میں شدید بارش کا الرٹ
خیبرپختونخوا میں 23 تا 26 اگست مون سون بارشوں کا الرٹ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کراچی اور حیدرآباد میں اگلے چند گھنٹوں کے دوران شدید بارش کے امکان پر ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق کراچی میں آئندہ ایک …
Read More »کراچی کی سڑکوں سے پانی کی نکاسی تاحال نہیں ہوسکی
کراچی کی سڑکوں سےگزشتہ روز ہونے والی بارش کے پانی کی نکاسی تاحال نہیں ہوسکی، جس سے شہریوں کے روز مرہ کے امور شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ کراچی میں بارش تھمے کئی گھنٹے بیت گئے لیکن بیشتر سڑکوں سے اب تک پانی نہیں نکالا جاسکا۔ ایوان صدر روڈ، ضیاالدین …
Read More »مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آج شام سے کل تک پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے پنجاب، خیبرپختونخوا، …
Read More »پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔ بارش کی وجہ سے اسلام آباد میں گرمی کی شدت میں کمی آ گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں چند مقامات پر موسلادھار بارش اورژالہ باری کا امکان ہے۔ مری، …
Read More »
UrduLead UrduLead