اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں 2027 میں پاکستان میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سمٹ کے دوران سکیورٹی انتظامات کے لیے 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دے دی۔ ای سی سی نے …
Read More »ڈیلرز کے مارجن میں نظرثانی کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے موٹر اسپرٹ (پٹرول) اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) پر پٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں نظرثانی کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزارت خزانہ میں منعقد ہوا، جس …
Read More »پی ٹی وی اور موٹروے کے مالیاتی اقدامات کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے منگل کے روز وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں پبلک سیکٹر کے مالیاتی اقدامات کی منظوری دے دی، جن میں پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن (پی ٹی وی) کے لیے سہ ماہی مالی معاونت اور ایک اہم …
Read More »برآمدات کے فروغ کے لیے بڑا پیکیج منظور
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے برآمدات بڑھانے کے لیے تین نئی مالیاتی اسکیموں، بجلی کے شعبے کے لیے 4 ارب روپے کی گرانٹ اور توانائی، پیٹرولیم و سماجی تحفظ سے متعلق متعدد پالیسی فیصلوں کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پیر کو برآمدات …
Read More »پاسکو کی بندش اور پیکج کی منظوری
درآمدی پالیسی میں ترمیم کی منظوری وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں پاسکو کی تنظیمِ نو اور بندش، درآمدی پالیسی میں اصلاحات اور اعلیٰ تعلیم کے مالیاتی معاملات سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دے دی …
Read More »بجلی، ریلوے، دفاع اور ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں توانائی، دفاع، انفراسٹرکچر، آئی ٹی، سکیورٹی اور ترقیاتی شعبوں کے لیے متعدد ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس (TSGs) اور اہم پالیسی اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق ای …
Read More »پنجاب میں گندم خریداری مہم کا آغاز
ای سی سی کی منظوری سے قومی گندم پالیسی 2026 کے تحت 30 لاکھ ٹن خریداری ہدف مقرر حکومت پنجاب نے نئی گندم کی خریداری کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں اور اپریل کے پہلے ہفتے سے باقاعدہ مہم شروع کی جائے گی، جبکہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی …
Read More »دفاع، ڈیجیٹل تبدیلی، خصوصی تعلیم اور فلمی صنعت کے لیے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹس منظور
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں مختلف شعبوں کے لیے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹس (ٹی ایس جی) کی منظوری دے دی ہے۔ یہ گرانٹس دفاع کی صلاحیتوں میں اضافہ، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی مضبوطی، خصوصی …
Read More »600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی کی منظوری
وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی اسپیکٹرم نیلامی کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے، جس سے 3G اور 4G خدمات بہتر ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں پہلی بار 5G ٹیکنالوجی کا کمرشل رول آؤٹ ممکن ہو سکے …
Read More »بجلی سبسڈی سے سرکلر ڈیٹ کو آئی ایم ایف کی حد
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بجلی شعبے میں کیش فلو مسائل کے حل اور سرکلر ڈیٹ کے بہاؤ کو آئی ایم ایف سے طے شدہ حدود میں رکھنے کے لیے 200 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ اس اقدام سے اگلے چھ ماہ …
Read More »
UrduLead UrduLead