بدھ , جنوری 28 2026

Tag Archives: Donald Trump

امریکی صدرکا ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ پر قبضے کی کوشش اور ایران پر ممکنہ حملے سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔ٹرمپ نے نیٹو کے دباؤ میں آ کر گرین لینڈ پر طاقت استعمال نہ کرنے کا عہد بھی کیا ہے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع …

Read More »

ٹرمپ اور مسک کے درمیان کشیدگی ختم؟ مارالاگو میں ملاقات … نئی بحث

گزشتہ کئی ماہ کی شدید سیاسی کشیدگی اور عوامی تلخی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دنیا کے امیر ترین ٹیکنالوجی صنعت کار ایلون مسک کے تعلقات میں نرمی کے آثار نمایاں ہونے لگے ہیں۔ فلوریڈا میں واقع صدر ٹرمپ کی نجی رہائش گاہ مارالاگو میں ہونے والی ایک …

Read More »

ٹرمپ کا ایک ملین ڈالر میں گرین کارڈ کی پیشکش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیا ویزا پروگرام متعارف کراتے ہوئے ’’ٹرمپ گولڈ کارڈ‘‘ جاری کر دیا ہے، جس کے تحت ایک ملین ڈالر کی ادائیگی پر امریکی گرین کارڈ طرز کا ویزا حاصل کیا جا سکے گا۔ گولڈ کارڈ کے حصول کے لیے باقاعدہ ویب سائٹ بھی لانچ کر …

Read More »

ٹرمپ کی ٹک ٹاک کی امریکی ملکیت کی منظوری

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک امریکی کنٹرول میں آ چکی ہے، غزہ اور یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک سے متعلق ایک اہم ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت …

Read More »

شہباز شریف اور عاصم منیر کی ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں پہلی باضابطہ ملاقات

وزیراعظم اور آرمی چیف نے امریکی صدر سے اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا، پاک-امریکا تعلقات میں گرمجوشی کی نئی لہر وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں پہلی باضابطہ دو طرفہ ملاقات کی، …

Read More »

ٹرمپ اور شہباز شریف کی عرب اسلامی اجلاس میں غیر رسمی ملاقات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے اختتام پر وزیرِاعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار سے غیر رسمی ملاقات کی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے اختتامی سیشن کے بعد یہ مختصر لیکن اہم ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان مختصر …

Read More »

ٹرمپ نے ایچ ون بی ویزا فیس 1 لاکھ ڈالر مقرر کردی

ٹیکنالوجی کمپنیوں پر اثرات مرتب، غیر ملکی ماہرین کی بھرتی مزید مہنگی ہوگئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایچ ون بی ورک ویزا کے لیے درخواست فیس میں زبردست اضافہ کرتے ہوئے اسے ایک لاکھ ڈالر سالانہ مقرر کردیا ہے، جس کا مقصد امیگریشن پر قدغن لگانا اور امریکی شہریوں …

Read More »

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ مکمل

پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں بڑی پیش رفت، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ مکمل ہو چکا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ٹریڈ ڈیل حتمی شکل …

Read More »

امریکا سے دوستی چاہتے ہیں لیکن غلامی نہیں

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیے نامزدگی کی سفارش واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکا سے دوستی چاہتے ہیں لیکن غلامی نہیں چاہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے پھگواڑی مری میں …

Read More »