ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 33 سال بعد ون ڈے سیریز میں شکست دے دی، فیصلہ کن تیسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 202 رنز سے ہرا دیا۔ گرین شرٹس 295 رنز کے تعاقب میں 92 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئے، ویسٹ انڈیز کے جیڈن سیلز نے …
Read More »پاکستان کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بیٹنگ
پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بیٹنگ کررہی ہے ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔ میزبان ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا …
Read More »پاکستان کا ویسٹ انڈیز کوتیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ہرا کر سیر یز 2-1سے جیت لی
پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی 190 رنز کے ہدف کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنا سکی۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے نمایاں سکور کرنے والوں میں ایلک نے …
Read More »پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا، پہلے ٹی ٹوئنٹی میں میزبان بنگلہ دیش نے گرین شرٹس کو باآسانی سات وکٹ سے مات دے دی تھی۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی ٹیم پورے بیس اوور بھی نہ کھیل پائی اور آخری اوور میں …
Read More »بی بی ایل ڈرافٹ میں بابر اعظم سے بڑا کوئی نام نہیں
سابق آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ بی بی ایل ڈرافٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں میں بابر اعظم سے بڑا کوئی نام نہیں۔ ایرون فنچ نے ٹی وی پروگرام میں پاکستانی کھلاڑیوں اور بابر اعظم کے بیٹنگ کی کھل کر تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں میں …
Read More »قومی ٹیم دبئی سے اسلام آباد خاموشی سے پہنچ گئی
قومی ٹیم دبئی سے اسلام آباد خاموشی سے پہنچ گئی دبئی سے قومی ٹیم کا یہ جہاز پہلے لاہور پہنچا، جہاں چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی اور بورڈ کے عہدیدار اور دیگر چند لوگ اترے، پھر اس جہاز نے دوبارہ اڑان بھری اور اس بار اس کی …
Read More »بابراعظم: ون ڈے کرکٹ کا نمبر ون بیٹر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی کی ون ڈے کی بیٹرز رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔ اس فہرست میں بھارت کے روہت شرما، شبمن گل اور ویرات کوہلی بالترتیب …
Read More »کرکٹ کے حالات سامنے ہیں مزید بحث نہیں کی جا سکتی، وقار یونس
چیئرمین پی سی بی کے مشیر وقار یونس کا کہنا ہے کہ کرکٹ کے حالات ہمارے سامنے ہیں مزید بحث نہیں کی جا سکتی۔ سابق کپتان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا مجھ پر اعتماد کرنے پر بہت شکرگذار ہوں، ان کا سابق کرکٹرز کو نظام میں …
Read More »بابر اعظم کو اسنوکر کھیلنا بہت پسند ہے، سائیکلنگ بھی کرتا ہوں
وائٹ بال کپتان بابر اعظم نے کرکٹ کے بعد اپنے پسندیدہ کھیل کے بارے میں بتا دیا، ان کا کہنا ہے کہ اسنوکر کھیلنا بہت پسند ہے، فارغ اوقات میں سائیکلنگ بھی کرتا ہوں، پسندیدہ شخصیت گلوکار عاطف اسلم ہیں، فیورٹ بیٹسمین جنوبی فریقی اے بی ڈی ویلیئرز اور بولر …
Read More »