خیبر پختونخوا، اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، کشمیر اور شمالی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان کے مختلف حصوں میں گزشتہ روز تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری ریکارڈ …
Read More »شدید سردی اور برفباری کا سلسلہ جاری
ملک کے شمالی اور پہاڑی علاقوں میں برفباری اور بارشوں کے باعث شدید سردی کی لہر جاری ہے۔ آج رات اور یکم جنوری کے دوران ناران، کاغان، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، مری، گلیات، وادی نیلم، باغ، پونچھ اور حویلی میں سڑکیں بند ہونے اور …
Read More »بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
پاکستان محکمہ موسمیات (PMD) نے ملک کے بیشتر حصوں میں نئے مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ یہ سلسلہ 29 دسمبر کی رات سے مغربی علاقوں میں داخل ہوگا، 30 دسمبر سے مزید …
Read More »تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
ملک بھر میں سرد اور خشک موسم کا سلسلہ جاری محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 30 دسمبر سے 2 جنوری تک ایک نیا مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا جس کے نتیجے میں بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں …
Read More »سرد اور خشک موسم کا سلسلہ جاری
محکمہ موسمیات کے مطابق آج (ہفتہ) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردی پڑنے کی توقع ہے۔ شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب کے علاوہ بالائی سندھ کے میدانی اضلاع میں دھند چھائے رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا …
Read More »ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار: محکمۂ موسمیات
محکمۂ موسمیات نے جمعہ کے لیے ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم کی پیش گوئی کی ہے۔ شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ پنجاب اور بالائی سندھ کے میدانی اضلاع میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کی …
Read More »ملک بھر میں سرد اور خشک موسم کا سلسلہ جاری
محکمہ موسمیات نے بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے، جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردی متوقع ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ کے اضلاع میں درمیانی شدت کی دھند چھائے رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا …
Read More »بارش، برفباری سے سردی میں اضافہ
ملک کے شمالی علاقوں بشمول خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے علاوہ بلوچستان کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوا اور طویل خشک سالی کے بعد کچھ حد تک ریلیف ملا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق …
Read More »ملک کے شمالی حصوں میں ہلکی بوندا باندی کا آغاز
ہفتہ کی شب سے ملک کے شمالی حصوں میں ہلکی بوندا باندی کا آغاز ہوا، جس میں خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور خطہ پوٹھوہار شامل ہیں، جبکہ اتوار کے روز ان علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے …
Read More »سعودی عرب اور قطر میں نایاب برفباری
سعودی عرب اور قطر کے شمالی اور صحرائی علاقوں میں غیر معمولی برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، جس نے ریت کے ٹیلوں کو سفید چادر سے ڈھانپ دیا اور شہریوں میں حیرت و خوشی کی لہر دوڑا دی۔ بعض لوگ اسے قدرت کا کرشمہ قرار دے رہے ہیں جبکہ کچھ …
Read More »
UrduLead UrduLead