وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایک خاتون لاشیں لینے آئی ہے، کسی صورت پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے ساتھ مذاکرت نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ …
Read More »PTI میں صرف ایک خفیہ قیادت بیٹھی ہے جو سب کنٹرول کر رہی ہے: وزیرِ داخلہ
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ان کی پوری کی پوری لیڈرشپ خون خرابا نہیں چاہتی، صرف ایک خفیہ قیادت بیٹھی ہے جو سب کنٹرول کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خفیہ ہاتھ کامیاب نہیں ہوا، اس کا …
Read More »پی ٹی آئی کے قافلوں کی اسلام آباد کی جانب روانگی کا سلسلہ شروع
حکومت کی پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کی تیاری مکمل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج ہر صورت احتجاج کا اعلان کیا ہے، جس کے باعث پی ٹی آئی کے قافلوں کی اسلام آباد کی جانب روانگی کا سلسلہ شروع ہوگیا، حکومت نے پی ٹی آئی …
Read More »اگرانڈین کرکٹ نےاپنی ٹیم نہ بھیجی تو ہم سے بھی اچھے کی امید نہ رکھے: محسن نقوی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بھارتی میڈیا رپورٹس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انڈین کرکٹ بورڈ نے چیمئنز ٹرافی 2025 کے لیے اپنی ٹیم بھیجنے سے انکار کیا تو ہم سے بھی اچھے کی امید نہ رکھے۔ محسن نقوی نے لاہور …
Read More »بھارت سے آنے والے تماشائیوں کیلئے خصوصی انتظامات کر رہے ہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت سے آنے والے تماشائیوں کیلئے خصوصی انتظامات کر رہے ہیں۔ محسن نقوی نے امریکا سے آئے سکھ یاتریوں کو چیمپئنز ٹرافی کے میچز دیکھنے کی دعوت دے دی۔ لاہور میں امریکا سے …
Read More »وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور PCB آمنے سامنے
پاکستان کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور پاکستان کرکٹ بورڈ آمنے سامنے آ گئے، تعلقات خراب ہو گئے، گیری کرسٹن نے اپنی باتیں نہ ماننے کی صورت میں ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا نہ جانے کی دھمکی دے ڈالی، پی سی بی اپنے موقف پر ڈٹ گیا، معاہدے پر …
Read More »محمد رضوان قومی ٹیم کے کپتان اور سلمان علی آغا نائب کپتان مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے محمد رضوان کو وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ محسن نقوی نے اتوار کو اس حوالے سے ایک پریس کانفرنس کی، جس میں انہوں نے بابر اعظم کی جانب سے کپتانی چھوڑنے کے سوال …
Read More »قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کپتان کا اعلان مزید تاخیر کا شکار
وائٹ بال فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا اعلان مزید تاخیر کا شکار ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے آج بھی وائٹ بال کپتان کا اعلان نہ ہوسکا جبکہ کپتان کے اعلان نہ ہونے سے دورہ آسٹریلیا کےلیے اسکواڈ کا بھی اعلان نہیں ہوا۔ خیال رہے کہ …
Read More »محسن نقوی نے ساجد خان سے ’ خون میں لت پت شرٹ ‘ مانگ لی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے محسن نقوی نے پاکستان کے مایہ ناز سپنر ساجد خان سے خون میں لت پت شرٹ مانگ لی۔ واضح رہے کہ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران ساجد خان بیٹنگ کرتے ہوئے گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے …
Read More »محسن نقوی آئی سی سی بورڈ میٹنگ کیلئے دبئی روانہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آئی سی سی بورڈ میٹنگ کے لیے دبئی روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں چیمپئنز ٹرافی سے متعلق بریفنگ دیں گے۔ محسن نقوی آئی سی سی بورڈ اراکین کو چیمپئنز ٹرافی …
Read More »